CricketPulse

CricketPulse

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CricketPulse, Media/News Company, Gilgit.

15/04/2024

یار عمران خان کے بغیر ٹائم ہی پا س نئے ہو تا ۔کم سے کم وہ کوئی dialogue بو ل کے لوگوں کو امید میں رکھتا تھا۔

24/12/2023

کیا ہو رہا پاکسنان میں ۔
ایک الگ وطن کے کو حاصل کرنے کے لیے
اسی لئے ہمارے بچے ،عورتیں جوان ،بزرگوں نے اپنی جانوں کی قربانی دی تھی ؟
اس آزادی سے بہتر تھا ہم آزاد ہی نہ ہوتے۔
آزادی کس لیے ہوتی؟
جہاں امن و سکون سے رہے، شہریوں کی جان مال کی حفاظت ہو۔لیکن پاکسان میں بلکل الٹا ہورہا ۔
یہاں پے انسانوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلا جارہا۔
We Need Freedom from those
Who hold the law's and Rules.

24/12/2023

Situation in Pakistan Right Now . 😓

#

21/12/2023

دنیا کا ہر انقلاب عورت کے بنا ادھورا ہے جہاں عورت انقلابی ہو وہاں ہمیشہ باغی جنم لیتے ہیں۔

20/09/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Sairah Khan, Danish Khan, Qaswar Abbas

15/09/2023

گردے کے ہسپتال SIUT میں روزانہ سو سے زائد کیس رپورٹ میں ہوتے ہیں جن کے گردے بالکل ناکارہ ہوتے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ان مریضوں میں زیادہ تر 22 سے 30 برس کے نوجوان ہیں۔ سب میں مشترک بات یہی یے انھوں نے سٹنگ نام کی یہ انرجی ڈرنک کا استعمال کثرت سے کیا ہے یعنی کم از کم ہفتے میں ایک مرتبہ وہ اس ڈرنک کا لازمی استعمال کرتے تھے۔ یہ انرجی ڈرنک آپ کے گردوں کے لیے قاتل زہر ہے اور عام کولڈ ڈرنک سے کئی گنا زیادہ نقصان دہ ہے۔ شاید اسی وجہ سے فرانس اور کئی ممالک میں اس پر پابندی ہے جبکہ بہت سے ممالک میں اس کی تشہیر پر پابندی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے بچے بھی اس ڈرنک کا استعمال کرتے ہیں تو خدارا ہوش کے ناخن لیں اور اس زہر سے سب کو بچائیں۔ 🚫
Share it with friends and save life of others
Do Good things in Life.

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit