Fairy Meadow Digital
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fairy Meadow Digital, Media/News Company, Gilgit Baltistan, Gilgit.
خبر وہی جو سچی — روزنامہ فیری میڈو، گلگت بلتستان کی دھڑکن!۔ہر معتبر خبر، ہر عوامی مسئلہ — فیری میڈو سب سے پہلے۔جہاں سچائی ملتی ہے تیزی سے — گلگت بلتستان کی خبر کا پہلا انتخاب۔
سب سے پہلے، سب سے معتبر — فیری میڈو ڈیجیٹل آپ کے سنگ۔
ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد ہر حال میں ہوگا
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان
امن ترقی اور خوشحالی کو ووٹ دو
31/05/2026
عبد الحمید خان ن لیگ میں شامل ہوگئے
پپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا عبد الحمید خان ن لیگ میں شامل مرتضی جاوید عباسی اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی تقریب میں موجود
اگر گزشتہ انتخابات میں بھرپور عوامی حمایت حاصل کرنے کے باوجود آج شمس لون صاحب کو عوام کی جانب سے وہ پذیرائی نہیں مل رہی، تو اس کا سبب دوسروں کو قرار دینے کے بجائے انہیں اپنی پانچ سالہ کارکردگی، اپنی زبان اور اپنے سیاسی کردار کا محاسبہ کرنا چاہیے۔ عوام ووٹ نعروں یا الزامات پر نہیں بلکہ کردار، خدمت اور اعتماد کی بنیاد پر دیتے ہیں۔
31/05/2026
"ہمارا ووٹ ہمارے مستقبل کا فیصلہ ہے، لیکن ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ ہم کسی امیدوار کی شخصیت یا قومیت کی بجائے اس کی صلاحیت، وژن اور پروگرام کو دیکھیں۔ اگر ہم تعصب سے بالا ہو کر سوچیں، تو ہمارا علاقہ بھی ترقی کرے گا اور ہم سب کا مستقبل روشن ہوگا۔
سینئر صحافی وقار احمد راجپوت
مشہور گلوکار حسن رحیم امریکہ کا دورہ مختصر کرکے اپنے ماموں کا انتخابی مہم چلانے کے لیے گلگت پہنچ گئے
ہینزل بالا میں صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ ایک عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر عوام اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے
سابق وزیر اعلی کا بونجی میں دبنگ خطاب ۔کہا یوتھیوں کا نام سنتے ہیں تو گالیاں نظر آتی ہے پپلز پارٹی کا نام سنتے ہیں تو کراچی کا کچڑا نظر آتا ہے جب کہ ہماری جماعت کا نام آتا ہے تو ترقی خوشحالی نظر آتی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit
11550