Fast News Gilgit baltistan

Fast News Gilgit baltistan

Share

Number one News Brand of Gilgit baltistan
Fast News Gilgit baltistan All About News

05/02/2023

اظہار تعزیت !
کنٹریکٹرز ایسوی ایشن ڈسٹرکٹ گلگت کے صدر شہزاد علی نوری بھائی کی والدہ کے انتقال پر دلی رنج پہنچا !
اللّه مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماے ۔آمین
غم کی اس مشکل گڑھی میں کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن غذر غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہے

کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن غذر !

02/11/2022

گلگت: نیشنل پروگرام فار فیملی پلاننگ کے پروینشل کوارڈینیٹر ڈاکٹر ہدایت علی نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی ٹیم نے بلتستان اور گلگت ریجن میں صاف شفاف طریقے سے باقاعدہ ٹیسٹ انٹرویوز کرکے میں بھرتیاں کی ہیں، ابھی تک متعلقہ ریجن سے کوئی ایسی شکایت نہیں آئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم انشاءاللہ اسی خلوص اور جذبے سے دیامر میں بھی صاف شفاف میرٹ پر بھرتیاں کرینگے، تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدوارں کو ان کے پیپر سے انٹرویو لیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ چلاس میں منعقد ہونے والے لیڈی ہیلتھ سپروائزر اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کے تحریری امتحان میں سینٹر ز پر ڈیوٹی کے فرائض خواتین ہی سر انجام دینگی، انہوں نے کہا کہ کسی بھی مرد کو امتحانی سنٹر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

28/02/2022

Fast News
Gilgit baltistan
تیز ترین خبروں کے لیے فاسٹ نیوز دیکھتے رہے

22/01/2022

ہم بنینگے
مظلوم بے بس بے سہاروں کی توانا آواز
Fast News Gilgit baltistan

22/01/2022

Fast News Gilgit baltistan The Fastest & Number one Social Media News page
like our page for Fast News Alerts

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit