CID News Layyah
اندر کی خبر
کوٹ سلطان ۔فوکل پرسن اربن یونٹ کوٹ سلطان منیب اسلم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب مہم کے تحت کوٹ سلطان شہر و مضافات میں سیوریج لائنوں کی بحالی کا کام جاری وساری ہے
کوٹ سلطان ۔شہر کی گلی محلوں کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے اربن یونٹ کوٹ سلطان کا علمہ مصروف عمل ہے ۔فوکل پرسن منیب اسلم
کوٹ سلطان ۔شہر کی گلی محلوں کو صاف ستھرا بنانے کے لیے شہری اپنا کردار ادا کریں ۔منیب اسلم
کوٹ سلطان ۔میرے دفتر کے دروازے عوام کے لیے ہمہ وقت کھلے ہیں شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں مجھ سے رابطہ کریں ۔فوکل پرسن منیب اسلم
25/02/2025
💯
The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
💯
The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
25/02/2025
بکھری روڈ۔۔۔۔تجاوزات۔۔۔آپریشن شروع۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.