Shurli TV

Shurli TV

Share

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
Mohsin Baba Is One Of Pakistani Creator 🇵🇰🔥

09/05/2026

Breaking News 🫣⛽🔥

06/05/2026

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین بلوچستان کے علاقے ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران زخمی ہونے کے بعد دو ماہ تک بہادری سے زندگی کی جنگ لڑتے ہوئے شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے۔
پاک فوج کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین ایک نڈر اور باحوصلہ سپاہی تھے جو محاذِ جنگ پر ہمیشہ پیش پیش رہتے تھے۔ وہ اپنے جوانوں کا بے حد خیال رکھتے اور ہر حال میں ان کے لیے مضبوط سہارا تھے۔
انہیں ایک مثالی کمانڈر کے طور پر یاد کیا جا رہا ہے جنہوں نے قیادت ہمیشہ اگلے مورچوں سے کی اور فرض، وقار اور دیانت کی اعلیٰ مثال قائم کی۔
ان کی شہادت کو ملک کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا جا رہا ہے جبکہ ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

05/05/2026

🫣😃

25/04/2026

ضد، اشتعال اور انا 5قیمتی انسانی زندگیاں نگل گئی، 6انچ زمین باپ کو2بیٹوں سمیت کھا گئی، 3افراد زخمی، غصہ نفرت میں تبدیل، آناً فاناً خاندان اجڑ گیا، قیامت برپا
Bhakkar #

16/04/2026

Afsos💔

16/04/2026

پرانے موبائل سے غارِ حرا کی ویڈیو بزرگ کی معصومیت نے دل موہ لیا

🕋 ❤️ ✨

12/04/2026

‏ایرانی وفد واپس روانہ، پاکستان ائیر فورس کے جنگی طیاروں نے سیکیورٹی فراہم کی..

09/04/2026

Alternative: Truth About UAE Army 😳 | Hidden Weakness

30/03/2026

🤣

17/03/2026

💔

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Layyah
Layyah