Tanveer Jaat 339

Tanveer Jaat 339

Share

online working

16/10/2022
03/10/2022

میرٹ میرٹ کی رٹ لگانے والے.... دشمن کے بچوں کو پڑھانے کے کھوکھلے نعرے لگانے والے...یک نصابی ایجنڈے پہ قوم کو اکٹھا کرنے کے دعویدار....اپنی گندی سیاست کی خاطر اتنا گھٹیا اقدام.... اتنا گر جانا....یہ قوم کو خاص کر تعلیمی شعبہ میں محنتی مخلص اور ایماندار لوگوں کو کیا پیغام دے رہے ہیں....ائے وطن ہم اداس و بے بس ہیں کہ یہ تیرے ساتھ بھی ظلم ہے کہ جاہل کی عزت ہے پروٹوکول ہے نعرے ہیں مگر پچیس سال نسل نو کے معمار ...اس کو جہلاء کا جتھا بھی واویلے کے ذریعے ہٹا سکتا ہے....یہ خاموش پیغام ہے محب وطن نوجوان کو (بتصرف قلیل)
جو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہے
حد تو یہ ہے کہ خوشامد سے حکمراں راضی ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Chak 339TDA
Layyah
31200