Layyah Media
Hello, My name is Munawar Hussain. My page is Layyah Media. Please grow my page Layyah Media like, comment and share. Thank you very much.
بڑا لجپال ہے علی ع
لیہ میں یہ بھکاری لڑکا جو پاگل ہونے کچھ نا سمجھ آنے اور گونگا ہونے کی ایکٹنگ کرتا ہے ہاتھ میں ہمیشہ بڑا پتھر یا اینٹ کا ٹکڑا پکڑ کر گاڑی کی شیشے کو زور سے ضرب لگا کر کہ اگر بھیک نہیں دو گے تو شیشہ توڑ دونگا ۔سامنے کار میں تھوک پھینکتے اور بلک میلنگ کرتے آسانی سے دیکھا جاسکتا ہے۔انتظامیہ اس کو لگام دے
چوک اعظم فیصل آباد روڈ وارڈ 6 میں بجلی غاٸب مچھر اور گرمی نے بے حال کردیا
کعبے کی رونق کعبے کا منظر بہت ہی خوبصورت کلام♥️
ہا ہا ہا ہا 😀
پشاور تحریک انصاف جلسہ گاہ کے تازہ ترین مناظر ۔
ابھی آدھے سے زیادہ لوگ راستے میں ہیں جن کے پہنچنے پہ جلسے کا باقاعدہ آغاز ہو گا ۔
امریکہ کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کے پہلے بھی عمران خان بات کرتا تھا آج بھی خان ہی کر سکتا ہے
ڈیزل کا پہلا قدم😄
چینی 9 روپے، گھی 7 روپے مہنگا، پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں مکمل، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ واپس، احساس پروگرام کے 14 ہزار ختم کرکے 5 ہزار بینظیر انکم سپورٹ پروگرام والے بحال، بجلی میں 5 روپے فی یونٹ ریلیف ختم، انصاف صحت کارڈ پر علاج بند کردیا گیا۔زراٸع
ہمدرد بننا سیکھیں💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Layyah