Sher e Rabbani Media
Official page of Astana Aliya Sharaqpur Sharif
06/06/2026
6 جون بروز ہفتہ کو آستانہ عالیہ شرقپور شریف میں ہونے والے ماہانہ اجتماع تزکیہ کے روحانی مناظر 💚
06/04/2026
06/04/2026
05/30/2026
پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، وارثِ مسندِ شیرِ ربانی
الحاج الحافظ القاری حضرت میاں محمد ابوبکر صاحب نقشبندی مجددی شرقپوری
سجادہ نشین آستانۂ عالیہ شرقپور شریف نے
شیخ بلال احمد نقشبندی صاحب کے ماموں جان، شیخ ظہور احمد نقشبندی صاحب کی عیادت فرمائی اور ان کی اہلیہ محترمہ، صبور احمد و سہیل احمد کی والدۂ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
05/29/2026
🌹خطبہ جمعۃ المبارک🌹
بمقام♦️آستانہ عالیہ شیرربانی شرقپور شریف ♦️
05/27/2026
#عیدالاضحٰی_مبارک
05/26/2026
نماز عید کا خطبہ اور امامت انشاءاللہ پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، وارث مسند شیر ربانی، حضرت صاحبزادہ والا شان میاں محمد ابوبکر صاحب نقشبندی مجددی شرقپوری سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف ارشاد فرمائیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
12909 Se Mill Street
Portland, OR
97233