Rapid News
Multan 60000
This page introduced you latest and fast news. Stay with Us for update Thanks
Your Digital Window to the City of Saints.
Stay updated with everything happening in Multan! From breaking news, culture, food, and lifestyle of Multan.
We also promote local restaurants, businesses, and events to highlight the best of our beloved city.
16/11/2026
ملتان میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موجوان ج-ا-ں-ب-ح-ق
16-11-2026
علی اکبر چوک انڈسٹریل اسٹیٹ پر ٹرالر موڑ کاٹتے ہوئے موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا ٹرالر کا ٹائر موٹر سائیکل سوار نوجوان کے سینے پر چڑھ گیا جس کے نتیجے میں 27 سالہ محمد حسنین موقع پر ج-ا-ں-ب-ح-ق ہو گیا۔ باڈی کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
14/11/2026
ملتان میں اسپتال سے گمشدہ بچی کو پولیس نے تلاش کرکے باحفاظت والدین کے حوالے کر دیا
14-11-2026
شہباز شریف اسپتال سے 4 سالہ میرب فاطمہ کی گمشدگی کی اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ چہلیک نے کاروائی کرتے ہوئے بچی کو تلاش کر لیا اور بچی کو باحفاظت والدین کے حوالے کر دیا جس پر والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
10/11/2026
ملتان میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر،، موٹر سائیکل پر سوار حاملہ خاتون ج-ا-ں-ب-ح-ق،،، اسپتال میں آ-پریشن سے بچے کی پیدائش نومولود وینٹیلیٹر پر ہے
10-11-2026
ارے والا اڈا متی تل کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔ موٹر سائیکل پر ایک مرد اور دو خواتین سوار تھے۔ ایک خاتون سر پر گہری چوٹ لگنے سے موقع پر ج-ا-ں-ب-ح-ق ہو گئی جبکہ باقی دو ز-خمی ہوئے۔ ج-ا-ں-ب-ح-ق خاتون حاملہ تھی جسے فوری اسپتال منتقل کیا گیا آ-پرییشن سے بچے کی پیدائش ہوئی جو اس وقت وینٹیلیٹر پر ہے۔
ملتان پولیس لائنز میں ہندو کمیونٹی کے تہوار دیوالی کے موقع پر تقریب منعقد کی گئی سی پی او ملتان نے اقلیتی برادری کے ساتھ دیوالی کا کیک کاٹا
08-11-2026
پولیس لائنز کے میثاق سینٹر میں دیوالی کی تقریب منعقد کی گئی ہندو برادری کی خواتین نے رنگولی بنائی دیے جلائے۔ تقریب میں سی پی او ملتان اختر فاروق اور سی ٹی او ملتان نبیل کھوکھر نے شرکت کی اور دیوالی کا کیک کاٹا تحائف تقسیم کیے۔ اقلیتی برادری کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان میں مکمل مذہبی آزادی اور تحفظ حاصل ہے۔ سی پی او ملتان کا کہنا تھا کہ ہماری فورس میں ہندو، مسیحی، سکھ بھی شامل ہیں اقلیتی برادری کو مساوی سہولیات کی فراہمی اور تحفظ پولیس کی ذمہ داری ہے۔ تقریب میں پاکستان کی سلامتی اور امن و خوشحالی کی دعائیں کی گئیں۔
CPO Multan
07/11/2026
ملتان میں کاٹن فیکٹری کے گودام میں آ*گ لگ گئی
07-11-2026
سینٹرل جیل موڑ سادات کاٹن فیکٹری کے گودام میں آ*گ بھڑک اٹھی موقع پر موجود لوگوں کے مطابق فیکٹری کے گودام میان کھلے میں رکھی کاٹن کی گانٹھوں میں اچانک آ*گ لگی۔ ریسکیو نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر آ*گ کو کنٹرول کیا۔
06/11/2026
ملتان میں غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں بیوی کا ق٭ت٭ل،، پولیس نے شوہر کو گرفتار کر لیا
06-11-2026
تھانہ کوتوالی کی حدود میں شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو ق٭ت٭ل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملز-م کو گرفتار کر کیا گیا ہے جس نے اعتراف جر-م بھی کر لیا ہے۔ فارینزک ٹیم نے موقع سے تمام شواہد اکھٹے کر کیے ہیں باڈی کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق خاتون کے جسم پر ت-شدد کے نشانات پائے گئے ہیں مزید قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔
ملتان میں سیف سٹی کے سمارٹ ویژن سسٹم کے مکمل فعال ہونے کے بعد اب وارننگ چالان جاری ہو رہے ہیں ۔۔ ایس پی سیف سٹی نصر اللہ وڑائچ سے ہم نے وہ سوالات کیے جو ہماری گزشتہ ویڈیوز پر شہریوں نے پوچھے۔ وارننگ چالان ادا تو نہیں کرنا؟ چالان ادا نا کیا تو کیا ہوگا وغیرہ۔ رعایتی مدت کے بعد بھی کوئی خلاف ورزی کرے گا تو اسے چالان ادا کرنا ہوگا۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی ٹریفک قوانین کی پابندی کریں تاکہ آپ کو چالان نا آئے۔
سیف سٹی ملتان کا سمارٹ ویژن سسٹم مکمل فعال۔ سیف سٹی نے ملتان کے شہریوں کی آگاہی کے لیے 5 روز کا گریس پیریڈ دے دیا جس کے دوران ٹریفک رولز کی خلاف ورزی پر چالان بطور وارننگ چالان موصول ہوگا جس کا مقصد شہریوں کو آگاہ کرنا ہے کہ سمارٹ ویژن سسٹم فعال ہے خلاف ورزی نا کریں ٹریفک قوانین کی پابندی یقینی بنائیں 5 روز کے رعایتی وقت کے بعد خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
02-11-2026
ملتان میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم،، بے قابو ہو کر نہر میں جا گریں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی جا*ں ب*حق ایک خاتون اور کم سن بچی شدید ز*خمی ہوئے
31-10-2026
نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میم تصادم ہوا تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو کر کار اور موٹر سائیکل نہر میں جا گریں۔ موٹر سائیکل پر 1 مرد 2 خواتین اور ایک کم سن بچی سوار تھے۔ سر پر شدید چوٹ لگنے سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی جا*ں ب*حق ہو گئے جبکہ انکی کم سن بچی شدید ز-خمی ہوئی موٹر سائیکل سوار دوسری خاتون بھی ز-خمی ہوئی۔ ز-خمیوں کو ریسکیو نے طبی امداد فراہم کرتے ہوئے نشتر اسپتال منتقل کر دیا جبکہ کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ ریسکیو نے نہر میں گری کار اور موٹر سائیکل کو کرین کی مدد سے باہر نکال لیا۔
28/10/2026
ملتان میں اڈا لطف آباد کے گھر میں آگ لگنے سے ماں اور 2 بیٹیاں ج-ا-ں-ب-ح-ق
28-10-2026
ملتان کے علاقے اڈا لطف آباد سائیکل موڑ پر واقع ایک گھر میں اچانک خوفناک آ-گ بھڑک اٹھی۔ آ-گ گھر کی دوسری منزل میں لگی، جس کے نتیجے میں وہاں موجود ایک خاتون اور دو بچے جھلس کر ج-ا-ں-ب-ح-ق ہو گئے۔ ج-ا-ں-ب-ح-ق ہونے والے افراد کی شناخت 35 سالہ پروین، 14 سالہ مہرین اور 12 سالہ الف کے ناموں سے ہوئی ہے جو آپس میں ماں بیٹیاں تھیں۔ ریسکیو ٹیموں کے مطابق آ-گ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم آ-گ لگنے کی حتمی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔
Multan 60000
This page introduced you latest and fast news. Stay with Us for update Thanks
Multan 59300
Multan news � ۔or popular places and multani kings
Multan 61000
24/7 News cafe is a leading page on Facebook that's promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan Sports, Entertainment, and other its a...
Multan
thank you so much for watching all my video please like and share of all my videos
Multan
#Grow your Knowledge Here you can read articles about 1- medical and health 2- Pets and Dogs 3- Te
Lodhi Chowk, Multan 60700
We are Making News For Peoples who intresting to watch
Jahanian, Multan 58200
Hye, here you get article writing and publishing services on high da blogs. You get quality here
M A JINAH Road CHOWK KUMHARA WALA MULTAN, Multan 60000
TOWER PLAZA,SURAJ MIANI ROAD MDA CHOWK, MULTAN, Multan 66000
N News HD is Pakistan’s first HD News Channel. Aims to bring credible & responsible News & important stories from Pakistan & around the World
Multan
کرکٹ سے متعلق تازہ ترین خبریں ،تبصرے، معلومات اور اسکو?
Multan 60000
Haqeeqat TV is the Pakistan's one of the most popular page which brings interesting stories
Be the first to know and let us send you an email when Daily Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
We will notify you when anything happens in Multan.
Save businesses and follow local categories.
Complete the verification to continue.