N News HD

N News HD

Share

N News HD is Pakistan’s first HD News Channel. Aims to bring credible & responsible News & important stories from Pakistan & around the World

20/06/2026

⚖️ اہلِ خانہ کا معاملے کی شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ۔
📢 شہریوں نے بے گناہ افراد کو ہراساں کرنے کا سلسلہ فوری بند کرنے اور حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا۔

20/06/2026

⛽ پیٹرول 74 روپے سستا ہوگیا، مگر کیا اس کا فائدہ عوام تک پہنچے گا؟ 🤔

🔥 دوسری جانب ایل پی جی مافیا کی من مانی برقرار!

آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ 👇

20/06/2026

💸 ہارٹیکچر ایجنسی ملتان میں 35 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن؟
بڑے مالیاتی سکینڈل پر خاموشی کیوں؟ سوالات بڑھنے لگے۔
🏭 ملتان چیمبر ممبر شپ تنازعہ شدت اختیار کر گیا
صنعت کار اور تاجر برادری پریشان، معاملہ حل نہ ہونے پر تشویش میں اضافہ۔

20/06/2026

💧 واسا کی ناقص کارکردگی بے نقاب!
گلیوں میں گندا اور ٹھہرا ہوا پانی شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گیا۔ 😡

⚠️ شکایات کے باوجود مسئلہ حل نہ ہو سکا، شہریوں نے واسا حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

19/06/2026

💰 ملتان میں 11 کروڑ کے ریلیف پر سوالات!
پی ٹی آئی رہنما وینڈر کو مبینہ ریلیف دینے پر ڈی جی ہارٹیکلچر کا نوٹس، معاملہ تحقیقات کی زد میں۔
📜 ملتان میں نکاح خواں کے مبینہ جعلی کارنامے؟
شہریوں میں تشویش، حقائق کیا ہیں؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں۔

19/06/2026

🌾 جعلی کھاد فیکٹری پکڑی گئی!
کاشتکاروں کو لوٹنے کا بڑا منصوبہ بے نقاب، متعلقہ اداروں کی کارروائی جاری۔
🌧️ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں طوفانی بارش
نشیبی علاقوں میں پانی جمع، شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا۔

19/06/2026

🚨 ہسپتالوں کے خالی چکر یا عوامی خدمت؟
🏥 سپیشل سیکرٹری ہیلتھ کے دوروں پر سوالات!
💰 ریت کا ٹھیکیدار مبینہ طور پر ڈبل ریٹ وصول کرنے لگا، محکمہ خاموش کیوں؟

18/06/2026

🐔😲 پیر صاحب کا مرغا بھی "سرکار" بن گیا؟ قبر تک بنا ڈالی!
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، منفرد واقعے نے صارفین کو حیران کر دیا۔ آپ اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ 🤔

#مرغا #وائرل #پاکستان

18/06/2026

🚨 ڈاکو بے لگام! ڈی ایس پی بھی لٹ گیا؟

جرائم پیشہ عناصر کے بڑھتے حوصلوں نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ واقعے کے بعد امن و امان کی صورتحال پر سوالات اٹھنے لگے۔ ⚠️

#ڈاکو #وائرل

17/06/2026

📱⚠️ قبروں میں تعویذ دبانے کا سلسلہ جاری، منع کرنے کے باوجود لوگ باز نہ آئے!

#تعویذ #قبرستان #وائرل #خبریں

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


TOWER Plaza, SURAJ MIANI ROAD MDA CHOWK, MULTAN
Multan
66000