All About Multan
Pakistan Zindabaad 💚
ملتان ولایت آباد کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات۔ شہری موبائل، نقدی اور موٹر سائیکلوں سے محروم
ملتان میں اس ماہ ستمبر سے گرین الیکٹک بسیں چلائے جانے کی امید ہے
06/09/2026
خون سفید ہو گئے 💔
ملتان کے ہوٹلوں کو لاہور سے آئی ٹیم نے ناقص حالت پر سِیل کیا ہے تو سوال یہ ہے ملتان میں فوڈ اتھارٹی والے کیا کر رہے تھے ؟
باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن ملتان کے ان ولاگرز کو تو سامنے لائیں ذرا جنہوں نے سوغات کوزین کے best hygiene کے قصیدے پڑھے تھے 😂
ملتان میں مشہور کافی برانڈ کو بھی سیل کیا گیا ہے۔ وہ کونسا مشہور برانڈ ہے جہاں گندا پانی اور ایکسپائر چیزیں استعمال ہورہی تھیں
جنکے بچے چھوٹے وہ یہ دیکھ لیں بنٹی ، بسکٹ ، ٹافیاں کسی حال میں بچوں کو نا دیں ان کی فیکٹری کا حال چیک کر لیں بچوں کو زہر کھلا رہے وہ بھی پیسے لے کر ۔۔۔۔
مشکل کام ہے ناممکن نہیں بچوں کو ہیلدی سنیک جیسے پھل سبزیاں دیں یا پھر گھر پر کچھ بنا دیں ۔ بچوں کی زندگی کا معاملہ ہے
ملتان میں جب مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا تھا تب ہی اسٹنگ آپریشن کر کے ان ہوٹلوں کو سامنے لایا جاتا جہاں وہ گوشت جارہا تھا
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Shah Rukn E Alam Colony Multan
Multan
60000