Adnan Malik
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adnan Malik, Digital creator, Multan.
جمعہ مبارک اللہ تعالی اس مبارک مہینے کے صدقے ہر مسلمان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے امین عمران خان صاحب کی جو بھی پریشانیاں ہیں وہ دور کریں اور اسانیاں فرمائے امین
میرا شہزادہ لیڈر میرے پیارے دوستو اب یہ بھی ویڈیو نہ لگاؤں کیا
علی رضا خان خاکوانی جہانزیب خان کھچی این اے 169 پی پی 236 پی پی 234 کی عوام کو یہ میسج ہے اپ بھی عمران خان کے حق میں ویڈیو بنائیں اور ان کو بتائیں اپ اور ہم نے اپ کو ووٹ ڈالا عمران خان کی وجہ سے اپ ان کے لیے کوئی جدو جائز نہیں کر رہے
جہانزیب خان کھچی علی رضا خان خاکوانی میرے حلقے سے ہی ہے اس کو تو ووٹ ڈال کر بہت بڑی غلطی کی ہے اس نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا اور کوئی جدوجہد نہیں کی کچھ بھی نہیں کیا اس نے پی ٹی ائی کے لیے اور عمران خان کے لیے
عمرہ مبارک ہو بلال بھائی اللہ تعالی قبول فرمائے امین 🥰❤️
❤️🥰
31/01/2026
Ayubia Kpk ❤️🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan