NSF Boys Hostal Gilgit Region
Gilgit Baltistan, Gilgit
اسلام علیکم ۔ اس پیج کے زریعے تمام طلبہ|طلبات اپنے ایجوکیشن،ہوسٹلز اور دیگر معلومات حاصل کر سکتے ہے ۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Phander O Juvan, Public Figure, Gilgit.
Welcome to the world of Phander O Juvan | Hasnain Riaz | PAPU.H
🖤Traditional & Cultural Dancer
🏔️ Sharing culture, traditions & beautiful places
🎥 Creating • Exploring • Connecting
🌍 Phander valley | Gilgit Baltistan
📱 Proud Facebook creator
جشن خزاں فٹبال ٹورنامنٹ پھنڈر سیزن 16💫⭐
کا فائنل اے کے وائی ایس بی پھنڈر اور شاہین الیون کے درمیان ہوا۔ پہلا ہاف 0-0 رہا، دوسرے ہاف میں شاہین الیون نے 1-0 کی برتری لی لیکن اے کے وائی ایس بی کو پنلٹی ملی جس پر آصف نے گول کر کے میچ 1-1 کر دیا۔ فیصلہ پنلٹیز پر ہوا اور اے کے وائی ایس بی پھنڈر نے شاہین الیون کو ہرا کر ٹرافی جیت لی۔
اے کے وائی ایس بی پھنڈر کو بہت بہت مبارک ہو!
15/10/2026
FINAL 💫
AKYSBP VS SHAHEEN II
جشن خنزان فٹبال ٹورنامنٹ پھندر — سیزن 16 💥
دوسرے سیمی فائنل کے موقع پر معزز چیف گیسٹ صوبیدار عبد الحمید نے عمران اور صفدر بھائی کے ہمراہ میچ میں شرکت کی۔ انتظامیہ کی جانب سے نمبر دار شاہ فیصل، بلدیاتی امیدوار عالمگیر اور ظفر بھای بھی موجود تھے۔ صوبیدار عبد الحمید نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور فیئر پلے، بہترین کھیل اور اسپورٹس مین اسپرٹ کو سراہتے ہوئے دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مقابلہ دلچسپ اور شاندار رہا، جہاں AKYSB پھندر نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے رائل FC شمران کو 2-0 سے شکست دی اور شاندار کامیابی کے ساتھ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیاـ AKYSB پھنڈر کو بہت مبارک اور رائل FC شمران کو بھی بہترین کھیل اور اسپورٹس مین اسپرٹ پر خراجِ تحسین۔
#پھندر #سیزن16
جشنِ خزاں فٹبال ٹورنامنٹ پھنڈر سیزن 16 کا پہلا سیمی فائنل!
شاہین 11 نے کانٹے دار مقابلے کے بعد سپر سٹار چاشی کو 0-1 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا!
فٹبال کے شائقین کا سمندر، زبردست کھیل اور آخر تک سسپنس! شاہین 11 کو بہت بہت مبارکباد!
Team AKYSB Phander into semi finals ❤️
17/09/2026
Shaheed Abuzar Brothers Phander | BRAND 🩵
Beat YANGAL FC by 1 | 0 at Penalty Shootouts.
Aflatoon Anjum (Coach )
Alishan
Nawaz
Shahid
Alishah
Wajahat
Sajid Sajan
Ahsan Danish
Wajahat Wajo
Kareem (C)
Wakeel RBK (GK)
Qari
Ammar
Shaheed Muhkam FC ❤️
Into Second Round.
جشنِ خزان فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 16 | پھندر
اہم میچ اپڈیٹ;
اسفندیار برادرز 🆚 فالکن FC
مقررہ وقت کے بعد دونوں ٹیموں کا مقابلہ برابر رہا، اور پینلٹی شوٹ آؤٹ کے بعد بھی اسکور برابر رہا۔ اس کے بعد میچ کے حوالے سے ایک صورتحال پیدا ہوگئی۔
میچ کے حتمی نتیجے کا فیصلہ ٹورنامنٹ انتظامیہ کرے گی۔
مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔ ⚽
16/09/2026
جشنِ خزان فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 16 | پھندر ⚽
پہلے میچ کا رزلٹ ؛
شہید محکم افسی 1 | 0 بازیگر افسی انوٹیک
شہید محکم FC کو شاندار اور سنسنی خیز کامیابی پر مبارکباد!
سیزن 16 کا شاندار آغاز!
#سیزن16 #پھندر
Gilgit Baltistan, Gilgit
اسلام علیکم ۔ اس پیج کے زریعے تمام طلبہ|طلبات اپنے ایجوکیشن،ہوسٹلز اور دیگر معلومات حاصل کر سکتے ہے ۔
Gilgit
روتا ہوا ہر لمحہ مسکرائے گا صبر کر اے دل اپنا بھی وقت آئے گا
Gilgit
Gilgit
Sharafat official
Karachi, Gilgit 14300
Traveller
Gilgit
ADS_GB Digital Recordig Audio Studio And Video Production Behind The Gilgit baltistan Pakistan Just Like Share Follow page Thanks
Gilgit, Gilgit 123
Amphary Gilgit, Gilgit
beauty Kids
Be the first to know and let us send you an email when Phander O Juvan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
We will notify you when anything happens in Gilgit.
Save businesses and follow local categories.
Complete the verification to continue.