Offical sagaar

Offical sagaar

Share

میری پہچان گلگت بلتستان خودمختار گلگت

14/05/2026

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات 2026ء کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

12/05/2026

شاہراہ قراقرم
لوئر کوہستان
دوبیر میں شدید طوفانی بارش کے باعث شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی،!!!

کئی گاڑیاں ملبے میں پھنس گئیں جبکہ بعض کو نقصان بھی پہنچا۔!!!

خوفناک صورتحال کے دوران ٹرک ڈرائیور گل بادشاہ سکنہ مردان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ پتھر لگنے سے تین افراد زخمی ہوئے۔!!!

پولیس اور مقامی افراد نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں اور لا شوں کو الشفا ہسپتال دوبیر منتقل کردیا، جبکہ بازار دوبیر میں بھی چار دکانیں ملبے تلے دب گئیں۔!!!

10/05/2026

قانون ہم سب جانتے ہیں اور اج تک تھور کے
عوام نے اس کی پیروی کی ہے تاہم یہ بات صاف صاف واضح ہے تھور کی عوام نے دہشتگردی کے خلاف کروای کا پہلے بھی حکومت سے کہا تھا تو اج تھور کے اندر یہ سانحے عوام کے ساتھ کیوں ھو رہے ہیں اگر اس طرح بےگناہ تھور کی عوام کو قتلِ کرتے جاے گے تو یہ اپریشن نہیں غنڈہ گردی کہلاتی ہے تو ہم سب کا عزم یہ ہے کہ اگر اپریشن کرنی ہے تو ان دہشت گردوں کے خلاف کرے نہ کہ عوام کے
۔۔۔
۔۔۔ خدارا عوام کو تارگٹ نہ بناے باقی جو کچھ بھی کرنا ہے کرے۔۔

05/05/2026
05/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدادریس صاحب قاتلانہ حملہ میں شہید😭💔see more

26/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
داریل پدیال سے تعلق رکھنے والا بہادر سپاہی نبی اللہ نے باجوڑ ایجنسی میں وطن کے دفاع میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہادت کارتبہ پایا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Gilgit