Deepo
Art n Cooking Expert, Motivated n Motivational
15/08/2026
30/06/2025
Power of prayer Namaz
Muslim
10/04/2024
23/01/2024
13/11/2023
100% true lines
14/02/2023
BIRTHDAY DECOR by me
19/01/2023
ہم مشرقی لڑکیوں کو ہوش سنبھالتے ہی اگلے گھر جانے کی ٹریننگ شروع کر دیتے ہیں جھاڑو پوچا،کھانا پکانا،سلائی کڑھائی،بیمار کے لئے حکیمی ،بڑوں کے لئے اطاعت گزاری تو بچوں کے لئے شفقت اور شوہر کےلئے خدمت۔۔۔۔غرض کہ سب کچھ سکھایا جاتا ہے،نہیں سکھایا جاتا تو بس دل پہ راج کرنا،اور یہی سب سے اہم مسئلہ ہے جو ہم مشرقی لڑکیاں سال ہا سال کی ریاضت کے بعد بھی اپنے مرد کے دلوں پہ راج نہیں کر پاتی۔۔بھلا کام والی کا سرٹیفکیٹ رکھنے والی بیوی کو کوئی کیوں دل میں رکھے گا۔کبھی دیکھا ہے کسی درزی کو ہوائی جہاز اڑاتے ہوئے؟؟؟؟؟
اب مائوں کو کون سمجھائے کہ مرد کے دل کا رستہ معدے سے گزرتا ہے کہ نہیں پر اتنا ضرور دیکھا ہے ک من پسند عورت کے ہاتھ کی جلی روٹی بھی سر آنکھوں پہ اور سگھڑ سیانی ناپسند عورت جوتی کی نوک پر رکھی جاتی ہے۔۔۔
Cliquez ici pour obtenir votre annonce sponsorisée.
Catégorie
Contacter l'entreprise
Site Web
Adresse
Sarcelles
Notifications
Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Deepo publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.