Harold7653
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Harold7653, Doctor, Harold7653, Wantagh, NY.
جہاز کی ہنگامی لینڈنگ اورجہاز کو آگ لگ گئی.
Aeroplane emergency landing and caught fire
Air conditioner Compressor Blast.
سینٹرل جیل لاڑکانہ میں پولیس اہلکار اپنے جوتوں میں چرس کے پیکٹ چھپا کر قیدیوں کو پہنچاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ اہلکار عبد القادر چانڈیو کافی ٹائیم سے گھناؤنا دھندہ کرتا رہا ہے۔ جیل انتظامیہ۔
نائجیرین شہری اسلام آباد پولیس اہلکاروں پر بھاری پڑ گئے ، معاملہ روڈ ایکسیڈنٹ کا لگتا ہے۔
اس ملک میں کوئی بھی محفوظ نہی ہے اور نہ ہی کسی کی عزت محفوظ ہے غریبوں کے لیے یہ ملک قبر ستان ہے 💔 کوثر عبّاس خان دشتی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ.
مراکش میں زلزلہ آنے سے قبل آسمان میں چمکنے والی پُر اسرار نیلی روشنی کیا؟
ویڈیو سامنے ا گئ.🥹😞
شورکوٹ / ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی ۔
شورکوٹ کینٹ ۔ نائٹ کوچ ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی ۔
ریلوےکراسنگ پھاٹک پر سلطان باہو جانے والی دو بسوں میں تیز رفتاری اور مقابلہ بازی کے دوران زائرین سے بھری ایک بس پھاٹک سے جا ٹکرائی ۔
دوسری طرف سے کراچی سے فیصل آباد جانے والی نائٹ کوچ ٹرین بھی پھاٹک کے قریب تھی ۔
پھاٹک مین( مظہر) نے دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آدھ کلومیٹر بھاگ کر ٹرین کو سرخ جھنڈی دی اور نائٹ کوچ ٹرین رکوائی ۔
سامنےسے آتی ٹرین کو دیکھ کر کئی مسافروں نے چھلانگیں لگا دیں اور خواتین نے بچوں کو بھی نیچے پھینک دیا ۔
کچھ مسافر معمولی زخمی بھی ہوئے ۔
پٹرولنگ پولیس کے شفٹ انچارج ساجد رضا موقع پر پہنچے اورپھاٹک توڑ کر ریلوے ٹریک کے اوپر کھڑی بس کو واپس پیچھے دھکیل کر ٹریک کلئیر کروایا ۔
مسافر بسیں سیالکوٹ سے سے بک تھیں جو پاکپتن سے ہوکر دربار سطان باہو جارہی تھیں
ٹرین نے موٹرسائکل سوار کو نیچے دے کر ہلاک کردیا
مزید جاننے کے لیے ویڈو کو اخر تک دیکھیں اور ویڈیو کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں.
سمندر کا پانی چار نادان بچوں کو بہاں کر لے گیا.پلیز اس طرح کے رسک سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھے.
تازہ ترین ۔۔۔ذرائع کے مطابق پریڈی تھانے کراچی کی حدود صدر میں قادیانیوں کی عبادتگاہ کے باہر تصادم کی اطلاعات آرہی ہیں
اسلام آباد موٹروے حد نگاہ صفر۔اتنی بارش کے ڈراوئیور کو کچھ نظر ہی نہیں آ رہا. ⛈️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Harold7653
Wantagh, NY
10001