URDU INTERNATIONAL
آزاد ڈیجیٹل میڈیا A digital platform offering data, news, and analysis focused on South Asia with a Pakistani perspective.
غلطی سدھارنے کا وقت ختم ہو رہا ہے، طالبان کو پاکستان کا دوٹوک پیغام: دہشت گردی پر فیصلہ کن کارروائی
06/09/2026
فرانس نے برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ناروے کے ساتھ مل کر اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموٹریچ پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ فرانس کے وزیرِ خارجہ ژاں نویل بارو کے مطابق سموٹریچ، آبادکار تنظیموں کے چار رہنماؤں اور 21 افراد کے فرانس میں داخلے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔
فرانسیسی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاری اور آبادکاروں کے تشدد کے تناظر میں کیے گئے ہیں۔ بارو کے مطابق سموٹریچ مغربی کنارے کے انضمام، نئی اسرائیلی بستیوں کے قیام اور فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کی پالیسیوں کے حامی ہیں۔
سموٹریچ حالیہ مہینوں میں فرانس کی پابندیوں کا سامنا کرنے والے دوسرے اسرائیلی وزیر ہیں۔ اس سے قبل اتمار بن گویر پر بھی فرانس میں داخلے کی پابندی عائد کی جا چکی ہے، جبکہ برطانیہ، آئرلینڈ، سپین اور سلووینیا بھی ان دونوں وزرا کے خلاف اقدامات کر چکے ہیں۔
کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، بھارتی وزارتِ خارجہ کا نیا متنازع دعویٰ!
06/09/2026
ڈی جی ایف آئی اے عثمان انور کے مطابق یورپی یونین اور دیگر ممالک نے غیر قانونی طور پر جانے والے پاکستانیوں کا معاملہ اٹھایا ہے، جس سے ملک کی بدنامی ہو رہی ہے۔
انہوں نے بریفنگ میں بتایا کہ رواں سال آذربائیجان وزٹ ویزے پر جانے والے 7 ہزار جبکہ بیلاروس جانے والے 580 پاکستانی واپس نہیں آئے۔ اسی طرح برطانیہ میں 10 ہزار افراد نے اسٹوڈنٹ ویزا کا غلط استعمال کرتے ہوئے پناہ کی درخواستیں دیں۔
ڈی جی ایف آئی اے کے مطابق 2025 میں 39 ہزار سے زائد افراد کو بغیر دستاویزات بیرونِ ملک جانے سے روکا گیا، جبکہ اسٹاپ لسٹ اور انٹرپول کے ذریعے 3 ہزار سے زائد افراد کو آف لوڈ کیا گیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ لیبیا سے 175 پاکستانیوں کو گرفتار کر کے واپس لایا گیا، جبکہ منظم بھکاری نیٹ ورکس اور جعلی دستاویزات کے کیسز میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ہرات احتجاج پر طالبان کا سخت کریک ڈاؤن، فائرنگ سے خوف و ہراس، شہری زخمی
06/09/2026
بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر ہز ہائنس جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ نے راولپنڈی میں جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔ دونوں جانب سے پاک بحرین برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
انہوں نے نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز میں بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں، جہاں دفاعی تعاون، سیکیورٹی اور جدید ٹیکنالوجیز پر گفتگو ہوئی۔
بحرینی کمانڈر نے پاکستان مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور خطے میں امن کے کردار کو سراہا۔
افغانستان میں بڑھتا ہوا بحران اور انسانی حقوق کی سنگین صورتحال
06/09/2026
افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف
06/09/2026
ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ
گلگت بلتستان میں نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا پیپلز پارٹی اکیلے حکومت بنائے گی یا مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر اتحاد کی حکومت قائم کرے گی؟
آپ کے خیال میں جی بی میں حکومت کا کیا فارمولا بنے گا؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
7901, Fourth Street N STE 300
Miami, FL
33702