Asad Umer
Artist | Feminist | Human Rights Advocate | Social Media Influencer | Member – ISHR & Amnesty International USA |
PEACE ✌️🍁 I PTI - 804
Social Media Activist
''You only LOSE
When you GIVE UP'' (Imran Khan)
10/08/2026
سر آپ کا ویژن ہے سر ... سر آپ دونوں کا ویژن ہے سر
سر پاکستان کی اونچی اڑان سر😤
10/08/2026
صدر انصاف ڈاکٹر فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر نبی جان کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ہاسٹل کے سامنے سے
صدر انصاف ڈاکٹر فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر نبی جان کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ہاسٹل کے سامنے سے فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا گیا۔
ڈاکٹر نبی جان لانگ مارچ میں شرکت کے لیے ایمبولینس میں بیٹھنے لگے تھے کہ نامعلوم افراد نے اٹھا لیا ، فائرنگ سے ڈاکٹر زین سمیت 3 افراد زخمی۔زخمیوں کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا
بریکنگ نیوز 🚨: 18 ویں ترمیم کے بعد گورنر کے پاس اخروٹ توڑنے کا بھی اختیار نہیں۔۔۔!! 🤣😁😜شوکت یوسفزئی
کمپنی نے غلطی سے سہیل آفریدی کو بھی شاہد آفریدی اور یحی آفریدی سمجھ لیا تھا۔۔😂🔥
جنید آفریدی ✌🏻
10/06/2026
کُل حقیقت
10/05/2026
حقیقت یہی ہے۔ نام ہے عمران احمد خان نیازی
بس اتنا ہی بتانا تھا، تھینک یو ویری مچ🔥🔥🔥
پاکستانیو نکلو اور بتا دو کہ ملک کے اصل مالک آپ ہیں، وہ نہیں جو بند کمروں میں فیصلے کرتے ہیں، سہیل آفریدی
ایتھے رکھ 🔥🔥🔥
بات سادہ سی ہے
اگر اُس وقت علی امین 12 اضلاع کراس نہ کرتا
تو آج ڈکٹیٹر 12 سمندر پار بیٹھا ہوتا
10/04/2026
اب ٹھیک ہے🤣🤣
حکومت اپوزیشن مذاکرات ناکام
حکومت اینڈ کمپنی اب خان سے ملاقات کروانے سے بھاگ گئے، ششٹم ڈر گیا جے 💪💪🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Manhattan, NY
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Asad Umer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.