Pakistan Tehreek-e-Insaaf
All New Information About Pakistan Tehreek-e-Insaaf
Pakistan
02/09/2026
02/09/2026
جاہل خاندان
02/09/2026
ChatGPT
نے بنائی ہے تصویر حالانکہ اس کچھ بتایا بھی نہیں گیا پھر بھی اس کو پتہ ہے کہ لاشوں کا بیوپاری کون ہے
02/09/2026
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
نوجوان سلیمان سہیل پاکستان کے ایک معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور کارکن ہیں جو جنرل زی رائٹس موومنٹ (Gen Z Rights Movement) سے وابستہ ہونے اور سماجی موضوعات پر اپنے بیانات کی وجہ سے مشہور ہیں، سلیمان سہیل کو ہارڈ سٹیٹ اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر بات کرنے پر انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کروا کر لاپتہ کر دیا گیا ہے، نوجوان کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ 'باری باری سب کی باری'!
30/08/2026
عمران نے کرکٹ کو وقار بخشا..... اب کرکٹ اسے منظر سے غائب ہونے نہیں دے رہی!
برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی عمران خان کے بارے میں آرٹیکل کی ہیڈ لائن کے چرچے۔
คลิกที่นี่เพื่อรับประกาศแบบสปอนเซอร์ของคุณ
หมวดหมู่
ที่อยู่
Pak Kret
แจ้งเตือน
เป็นคนแรกที่รู้ข่าว: เราจะส่งอีเมลแจ้งเมื่อ Pakistan Tehreek-e-Insaaf โพสต์ข่าวสารและโปรโมชั่น อีเมลของคุณจะไม่ถูกนำไปใช้เพื่อวัตถุประสงค์อื่น และคุณสามารถยกเลิกการรับข่าวสารได้ทุกเมื่อ