Faiz Muhammad
Follow my page as Faiz Muhammad
وہ دو بھائی جو اپنا علاج کروانے لندن جاتے ہیں وہ اپنے الیکشن بینرز پر لکھتے ہیں “ ہمارا مشن “ صحت مند بنجاب “
کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کیلئے تیار رہیں کیونکہ اللہ کا ترازو ہمیشہ انصاف تولتاہے
اگر مرد خداکوایک روٹی بھی ملے تووہ آدھی فقیرکودے ڈالتا ہے اگرحریص کوایک ملک کی بادشاہت بھی مل جائے تووہ دوسراپانے کے خیال میں رہتاہے (جسے پاکستانی سیاستدان ہیں ) سعدی
نصیب بے شک اس کے ہاتھ میں ہے لیکن دعاؤں کا اختیار اس نے ہمیں دیا ہے اور دعائیں ہی تو ہے جو تقدیر کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے،،،،،
16/01/2024
جناب یہ ہیں وہ ذرائع جس سے لندن کے فلیٹ خر یدیں گئیں
تمام دوستوسے گذارش ہے کہ سیاست میں اختلاف اورتنقید ضرورکریں لیکن دشمنی ،بدتمیزی اور جھگڑا نہیں کیونکہ دوستی ،شرافت اورانسانیت سب سے پہلے بعد میں سیاست ،،
آج انصاف ہار گیا مگر عوام اور خان جیت گئے کیونکہ سسٹم بے نقاب ہوا۔
11/01/2024
الیکشن کمیشن صاحب سے گذارش ہے کہ اگر سپریم کورٹ سے بھی بلا نہ ملا تو پھر عالمی عدالت میں جائے اور اگر ادھر بھی نہ ملا تو پھر اڈیالہ جیل جائے اور خان صاحب کو کہیں کہ اللہ کیے واسطے بلا ہمیں دے دیں ورنہ رسوا ہو رہے ہیں کیونکہ آٹھ فروری کو ہمارا میچ اس بلا کیوجہ سے روکا ہوا ہے شاید مل جائے
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس میں عوام کو پولیس سے ۔مریض کو ڈاکٹر سے-طالب علم کو استاد سے اور ملزم کو جج سے ڈر لگتا ہے ۔آپ بتا ئے اب بندہ جائےتوکہاجائے ۔آفسوس صد آفسوس
ہماری خوش نصیبی ہے کہ اللہ نے ہمیں ٹیپو سلطان جیسا بہادر لیڈر عمران خان دیالیکن بدقسمتی یہ ہے کہ بہادرشاہ ظفررنگون بھاگنے والا نوازشریف بھی دیا
قاضی صاحب فر مارا ہے کہ جو کوئی گناہ کرتا ہے اور معافی مانگے تو اللہ اس کو معاف کرتا ہے لیکن قاضی صاحب جس کو اپ معاف کر وارہے ہیں اس نے تو ابھی تک معافی بھی نہیں مانگی
میرے تمام پاکستانی دوستوسے اپیل ہے کہ الیکشن میں لوٹو کا خا ص خیال رکھے یہی وہ لوگ ہے جو اپناایمان بیچتے ہیں
Klicka här för att få din sponsrade notering.
Typ
Kontakta affären
Webbplats
Adress
Minörgatan 7
Helsingborg
25424
Öppettider
| Onsdag | 09:00 - 17:00 |
| Lördag | 09:00 - 17:00 |
| Söndag | 09:00 - 17:00 |