All Heart+
Always believe in Allah ❤️
19/04/2025
Wellcome ❤️❤️
17/04/2025
حاجی رحیم مرحوم کلب چمبہ گلی کی طرف سے ہم صغیر شہید نَمب کو حاجی رحیم مرحوم کلب چمبہ گلی کی نمائندگی کرنے اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بلوچ ٹورنامنٹ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
17/04/2025
بلوچ ٹورنامنٹ میں صغیرشہید نمب حاجی رحیم مرحوم میموریل کلب چنبہ گلی کی نمائندگی کر یگی۔
Chacha full gosy ma 😁😁😁 # • • • • • • • • • • • • • • •
Allah ❤️
11/04/2025
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉
Sadheer Khan, Umar Pardse, Usman Gul, Zohaib Kashmiri, Muhammad Mushtaq, Sajid Mehmood, Sardar Fazail, Sardar Rameez, Mudassar Kashir, Atif Sadeeq
سورۃ یونس (10:18):
وَيَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنفَعُهُمْ وَيَقُولُونَ هَٰؤُلَاءِ شُفَعَاؤُنَا عِندَ اللَّهِ ۚ قُلْ أَتُنَبِّئُونَ اللَّهَ بِمَا لَا يَعْلَمُ فِي السَّمَاوَاتِ وَلَا فِي الْأَرْضِ ۚ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ 
ترجمہ:
“اور وہ اللہ کے سوا ان کی عبادت کرتے ہیں جو نہ انہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں اور نہ نفع دے سکتے ہیں، اور کہتے ہیں: ‘یہ اللہ کے حضور ہمارے سفارشی ہیں۔’ کہہ دو: ‘کیا تم اللہ کو ایسی چیز کی خبر دیتے ہو جسے وہ نہ آسمانوں میں جانتا ہے اور نہ زمین میں؟’ وہ پاک ہے اور بلند و برتر ہے اس سے جو وہ شریک ٹھہراتے ہیں۔
09/04/2025
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمدللہ!
حاجی رحیم مرحوم کلب اپنی محنت، جذبے اور عزمِ مسلسل کے ساتھ پہلی بار "A کلاس" میچ میں قدم رکھنے جا رہا ہے۔
مقام: کوٹیڑا گوراہ
تاریخ: (11 اپریل)
یہ صرف ایک میچ نہیں، یہ ہمارے خوابوں کی تعبیر کا پہلا قدم ہے۔
ہمیں آپ کی دعاؤں، محبتوں اور سپورٹ کی اشد ضرورت ہے۔
آئیے، اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں،
حاجی رحیم مرحم کلب چمبہ گلی
"کھیل جذبے کا نام ہے، اور ہمارا جذبہ ناقابلِ شکست!"
09/04/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Aziz's Dairy, Sadheer Khan, Sãrdãr Wãqãr Kãshmãrî, Zohaib Kashmiri, Mudassar Kashir, Sardar Fazail, Waseem Gulshan, Umar Pardse, Ibrar Hussain Sadozai, محمد امتیاز امتیاز, Sardar Ashrif Mumtaz, Muhammad Imran Imran, Muhammad Mushtaq, Muhammad Iftikhar, Asad Talib, Mustafa Ajk Mustafa, Wajid Arif, Raja Fanser Bakht, Mansha Khan, Malik Waheed Awan, Gulraiz Awan Awan, Atif Sadeeq, Afzal Ahmad, Mirja Sohel, Summar Iqbal, Usama Hadrii, Azhar Naaz, Nasrin Aktar
09/04/2025
Allah ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Duba
Tabuk