Himat Electric And Solar System
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Himat Electric And Solar System, Electrician, Tabuk.
Al-Khamdullah
04/02/2023
واہ کیا الفاظ ہیں واہ
مجبوری کا نام شکریہ
آپ سب دوستوں کو ایک بات یاد دلانا چاہیتا ہوں کہ اس بار برف باری میں گھر سے نہ نکلے اور نہ مری اور نتھیاگلی کی طرف جائے پچھلے سال بہت لوگ جان سے گئے تھے لہذا اس بار نیا سال یا برف باری کی چکر میں گھر سے نہ نکلے آپ تو ایک طرف ہوجائے گا لیکن کسی کمزور غریب باپ کا کمر اور جھک جائے گا کسی بہن کے ارمان خاک میں مل جائیں گے ایک ماں دروازے کو دیکھتی رہ جائے گی کہ میرا بیٹا کب آئے گا ایک بیوی کی سر سے اس تاج چھین جائے گا کہ انکا شوہر مر گیا لہذا آپ سب دوستوں کو درخواست ہے _برف باری کو دیکھنے یا چکر لگانے سے پرھیز کرے
شکریہ
30/12/2022
الیکٹریشن کاریگر ساجد علی اینڈ جواد علی 03405850337&03468861880
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Tabuk