Jandool Awaz
Meena, Aaman ,Jwand, RorWali. Dir Lower Jandool Awaz. ❤️
"Welcome to the official page of Basit Khan"
Stay connected for authentic, News, motivational, sports, Islamic,vlog, live gup shup, Talent,inspiring content that promote moral values. Islamic videos,Dir awaz,Jandool Awaz,Celebrities programms,Musafaro Jwand,poetry,Education,Social Issues,Sports,Politics,Entertainment,photos,Awareness+Funny videos,social worker,motivationa video etc���
ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق خطے میں موجود انتہائی غربت کا 48 فیصد پاکستان میں رہتا ہے
اور حکمران ارب کے جہاز میں
جن گھروں میں بے روزگاری کی وجہ سے
خاموشی چھا چکی ہے یا اللہ ان گھروں کو
روزگار اور خوشیوں سے آباد فرما دے 🙏🏻❤️🩹.
ڈرو مت، میں تمہارے ساتھ ہوں، دیکھ بھی رہا ہوں اور سن بھی رہا ہوں.
القرآن.
Happy Teachers Day
استاد کے عالمی دن پر اپنے پسندیدہ استاد کو منش کریں۔
05/10/2026
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس, انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم.
حیاسیرئ بایی پاس پر ظلم کی انتہا ۔ڈکیتی کی واردات میں دو بھائیوں کو قتل کیا گیا ۔12 کروڑ روپے لے گئے.
گفتگو میں اپنی ذات، گھر لباس اور اونچے تعلقات کا بار بار ذکر کرنے والے شخص سے دور رہیں، ایسا شخص ذہنی طور پہ بیمار ھوتا ہے .
کامیاب بیٹے کی نشہ شراب بھی قبول ہوتی ہے لیکن۔ ناکام بیٹے کا مسجد جانا بھی اچھا نہیں لگتا 💯💔
سب کو خوش رکھنا آپ کی ذمہ داری نہیں ہے، البتہ کسی کو تکلیف نہ دینا آپکا فرض ضروری ہے! 😊.
افسران ریٹائرڈ ہو کر بھی ریٹائرڈ نہیں ہوتے، جبکہ تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Dir Lower Jandool
Riyadh
18300
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Jandool Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.