Popular Things

Popular Things

Share

کرکٹ کی ہر خبر پر نظر ہے اس پیج کی 🏏

23/05/2026

پاکستان کرکٹ میں اب کوئی دلچسپی نہیں ہے پیسے ملتے ہیں اس لیے آجاتا ہوں، کپتان کے لیے کس کا نام لوں؟ کوئی کپتانی کے قابل ہی نہیں ہے۔

12/05/2026

ٹیسٹ کرکٹ میں ایسی بہت سی چیزیں ہیں جو ہمیں بہتر کرنی پڑیں گی — بنگلہ دیش سے شکست کے بعد شان مسعود کا بیان۔
| |

06/05/2026

ہمارا بڑا گول ہے، ہم ایک سیریز نہیں بلکہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنا چاہتے ہیں، شاہین شاہ آفریدی

| |

04/05/2026

اللہ کا شکر ہے، آخرکار ٹرافی مل گئی۔ ہم کافی دیر سے اس لمحے کا انتظار کر رہے تھے — بابر اعظم

03/05/2026

پشاور زلمی کی ٹیم دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

01/05/2026

⚡ آخری لمحات کا ڈرامہ! 6 رنز کا دفاع، سب حیران رہ گئے

| | | |

01/05/2026

شاداب خان کا کہنا ہے:
“میں چاہتا ہوں کہ فائنل بابر اعظم جیتے، وہ بیچارہ کافی عرصے سے محنت کر رہا ہے۔”

| | | |

29/04/2026

ہیڈ کوچ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو رنز بناتے دیکھنا اچھا لگ رہا ہے۔

28/04/2026

😳 بابر اعظم کا اعتراف: “لوگ کہتے ہیں میں میچ نہیں جتاتا!

22/04/2026

وزن کم کیا لیکن اگر سمند سے ایک جگ نکال دیں ، تو بھی پتہ نہیں لگتا ، یہاں بھی ایسا ہی ہے، اعظم خان کا دلچسپ بیان

| | | |

Want your business to be the top-listed Media Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Riyadh
12211