Muhammad Saqlain
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
ہم نے دھوپ میں جل کر یہ مقام بنایا ہے…
لوگ قسمت کہتے ہیں،
ہم اسے محنت کہتے ہیں 💯🔥
02/06/2026
شہرت نہیں کرتی فیصلے شخصیت کے❣️
کردار بتاتا ہے کہ انسان کیسا ہے🖤❣️
30/05/2026
کینسر میں مبتلا علی پور کی بیٹی زہرہ بی بی آخرکار زندگی کی جنگ ہار گئی… 😭💔
اس معصوم بچی کے علاج کے لیے بار بار حکومت سے اپیلیں کی گئیں، فریادیں کی گئیں، مگر افسوس بےحسی کے ایوان خاموش رہے۔
غربت، بیماری اور بے بسی سے لڑتی ایک جان آج ہم سے جدا ہو گئی… 💔
زہرہ تو چلی گئی، مگر اپنے پیچھے کئی سوال چھوڑ گئی ہے…
کیا غریب کا علاج صرف خبروں اور پوسٹوں تک محدود ہے؟ 😭
اللہ پاک زہرہ بی بی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲
"میں اگر اپنی پوری کوشش کے باوجود بھی اجالا نہ کر سکا تو کوئی بات نہیں لیکن اندھیروں سے صلح نہیں کروں گا ✌🏻🔥"
کامیاب ہونے تک تمہیں اکیلے ہی لڑنا ہے
یہ دنیا فقط عروج میں ساتھ دیتی ہے🩷💯
ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں شکریہ 🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Najran City
Najran
66232