Muhammad Aasim
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Aasim, Religious Center, Mecca.
Umrah visa Family visa Hotel Booking and transport Booking services
عمرہ ویزا اور فیملی ویزا ہوٹل بکنگ اور ٹرانسپورٹ بکنگ سروسز
Hajj And umrah information
حج اور عمرہ کی معلومات
23/09/2026
صرف #کراچی کے ائیر پورٹ سے عمرہ #زائرین کو ویکسین لازمی کی تاریخ 10 #اکتوبر کر دی گئی ہے
13/09/2026
صرف #کراچی کے عمرہ #زائرین پر ویکسی نیشن کا اطلاق ہوگا، 3 #ویکسینیشنز کی مجموعی فیس ساڑھے 4 ہزار روپے #مسافروں کو 6 گھنٹے قبل پہنچنے کی ہدایت #پشاور اسلام اباد لاہور کے مسافروں پر بعد میں ویکسین کی پابندی ہوگی ملک کے دیگر #ایئرپورٹس سے سعودیہ پہنچنے والے مسافروں کو روکا نہیں جائے گا۔ یہ اقدام حکومت پاکستان نے اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے کیا ہے تاکہ دنیا بھر سے آئے ہوئے عازمین سے پاکستانی عمرہ عازمین متاثر نہ ہوں ان کا کہنا تھا کہ حاجیوں کیلئے بھی یہ ویکسینیشن لازمی ہوں گی۔
#مسجد الحرام #مکہ مکرمہ مطاف کا #خوبصورت منظر ماشاءاللہ
29/07/2026
#سینئر سفارتکار اور میجر #جنرل (ریٹائرڈ) راجح البقمی کو #اسلام آباد میں مملکت کا نیا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔ راجح البقمی ایک #تجربہ کار سفارتکار ہیں، جو اس سے قبل لندن اردن سمیت مختلف اہم سفارتی مراکز میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ سعودی مسلح #افواج میں میجر جنرل کے عہدے پر بھی فائز رہے، جس کے باعث انہیں دفاعی اور سفارتی امور کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔ راجح البقمی پاکستان میں موجودہ سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ نواف المالکی کو الجزائر میں سعودی عرب کا سفیر مقرر کیے جانے کا امکان ہے
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنَّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَاشَرِيْكَ لَكَ #مسجد الحرام #مکہ مکرمہ #ماشاءاللہ
21/07/2026
#سعودی عرب #عمرہ ویزا 365 دن #ملٹیپل انٹری کے بارے میں #تفصیلی معلومات 8 پوائنٹس میں سب سے اہم ہر دفعہ #نسک اپروڈ سروس #پیکج لینا ضروری ہے
21/07/2026
اس سال یکم #محرم سے 29 محرم تک #سعودی عرب آنے والے #عمرہ زائرین میں #پاکستان نمبر 1 پر 2 لاکھ عمرہ زائرین #ماشاءاللہ
#سعودی عرب عمرہ 365 دن #ملٹیپل انٹری #ویزا پورے سال میں 90 دن #پورے کرنے ہیں ایک دفعہ میں کریں یا بار بار 4 دفعہ میں #انٹری اور آؤٹ کر کے پورے کریں رابطہ 00966543743432
14/07/2026
14 جولائی #عمرہ ویزا 14 دن 21 #دن 28 دن اور 80 دن #اقامہ ہولڈر فیملی کے لیے #ابشر اپرول کے ساتھ ارجنٹ ویزا #انشاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mecca
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Aasim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.