Islamic Speech

Islamic Speech

Share

ماشااللہ

14/03/2024

جہاں دیکھو خباثت ہے یہ کیوں ایسی ریاست ہے
یہ سب ہم دیکھ کر زندہ ہیں اور اسمیں ہلاکت ہے

کئی سرکاری بچھو ہیں جو معصوموں کو ڈستے ہیں
وطن پر بدنما ہیں داغ رشوت کی نجاست ہے

یہاں اَسرار بکتے ہیں ، یہاں کردار بکتے ہیں
خدایا دور رکھ اس سے بڑی گندی سیاست ہے

یہ ساری لاٹھیاں جِن کی انہی کی ہیں یہ بھینسیں بھی
ہیں قاضی قوم کے مجرم عجب ہی کچھ حماقت ہے

ہے کھائی اب قسم ہم نے نہ ہاریں گے کرپٹوں سے
ابھی کچھ اور چلنا ہے بڑی لمبی مسافت ہے

(درویشؔ)

23/06/2023

اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تَدۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ وَ لَمَّا یَاۡتِکُمۡ مَّثَلُ الَّذِیۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلِکُمۡ ؕ مَسَّتۡہُمُ الۡبَاۡسَآءُ وَ الضَّرَّآءُ وَ زُلۡزِلُوۡا حَتّٰی یَقُوۡلَ الرَّسُوۡلُ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ مَتٰی نَصۡرُ اللّٰہِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ نَصۡرَ اللّٰہِ قَرِیۡبٌ ﴿۲۱۴﴾

کیا تم یہ گمان کئے بیٹھے ہو کہ جنت میں چلے جاؤ گے حالانکہ اب تک تم پر وہ حالات نہیں آئے جو تم سے اگلے لوگوں پر آئے تھے انہیں بیماریاں اور مصیبتیں پہنچیں اور وہ یہاں تک جھنجھوڑے گئے کہ رسول اور اس کے ساتھ کے ایمان والے کہنے لگے کہ اللہ کی مدد کب آئے گی؟ سُن رکھو کہ اللہ کی مدد قریب ہی ہے ۔ (البقرہ:214)

01/03/2023
24/02/2023

سورة الكهف (كاملة) أجمل تلاوة في يوم الجمعة المباركة تريح الاعصاب وتجلب الرزق| Surah Al

14/02/2023

Surah Al Muzammil

13/02/2023

99 Names of Allah

13/02/2023

Weak up Muslim

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jubail?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Tyre Khar
Quran #capcut #reelschallenge #virals #reelsvideo الحملة الانتخابية للمرشح الرئاسي عبدالفتاح السيسي
@followers #capcut #reelschallenge
Quran...........................@followers .#quranmajeed
سورة الكهف (كاملة) أجمل تلاوة في يوم الجمعة المباركة تريح الاعصاب وتجلب الرزق| Surah Al
Naat
Surah Al Muzammil #Quran #weakupmuslim #reel
Quran #weakupmuslim
99 Names of Allah #weakupmuslim
Beshak 💯🥀#reel#muslim#weakupmuslim
Weak up Muslim #islamic #reelsfb
Quran

Category

Website

Address


Jubail