Yousafzai Editz

Yousafzai  Editz

Share

Assalam U Alaikum !

29/03/2023

Osman Bey ⚔️🗡️🏹
یہ مستحق افراد چل کر کبھی بھی آپ کے پاس نہیں آئیں گے بلکہ آپ کو خود ان کے پاس جانا پڑے گا اور یہ اتنے خوددار ہوتے ہیں کہ بعض دفعہ فوٹو سیشن سے بچنے کےلیے امداد بھی نہیں لیتے. رمضان کے اس مقدس مہینے میں ایسے مستحق افراد تک امداد پہنچانے کےلیے آپ ہمارے پاس یعنی مکی ٹی وی فاؤنڈیشن میں اپنی عطیات جمع کروا سکتے ہیں.
مکی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام غریب، سفید پوش اور مستحق افراد کے لیے راشن کی تقسیم کا اہتمام کیجئے گا ، تاکہ کوئی بھی مسلمان بھائی سحر و افطار کے مبارک لمحات میں بنیادی ضروریاتِ زندگی سے محروم نہ رہے،
تو آئیے! اس کارِ خیر میں اپنا حصہ شامل کیجئے اور اپنی آخرت کا سامان کیجئے۔

29/03/2023

عثمان نے نائمان کو اسلام کی دعوت دی۔۔ اگے اپ ویڈیو میں خود نائمان اور شیخ ادیبالی کا مکالمہ سنیں ۔۔ اور نائمان کا جواب بھی سنیں

27/03/2023

Follow My Page !

27/03/2023

Masjid Aqsa Cradit

27/03/2023

Love for Muhammad (SAW) Try to stop your tears

Want your business to be the top-listed Media Company in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Jeddah
22233