Update Pakistan

Update Pakistan

Share

Your trusted source for all the latest news,insightful information, and updates from across Pakistan

30/10/2025

پاکستان کا وہ گاوں جہاں بڑی تعداد میں پی ایچ ڈی ڈاکٹرز موجود ہیں

30/10/2025

عمران خان کا بطور وزیر اعظم کتنا سرکاری خرچہ ہوا؟

22/09/2025

بہاولنگر کے سیلاب ریلیف کیمپ میں ایک خاتون کے ہاں بچہ پیدا ہوا تو اس نے بیٹے کا نام نواز شریف جبکہ ایک اور خاتون کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی تو انہوں نے اس کا نام مریم رکھا ہے، مریم نواز

22/09/2025
05/09/2025

تازہ ترین
علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ بھی ضمانت پر رہا

05/09/2025

عمران خان کی بہن علیمہ خان پر دوران پریس کانفرنس انڈہ پھینکنے والی 2 خواتین کو پولیس نے حراست میں لے لیا

05/09/2025

پریس کانفرنس کے دوران علیمہ خان کو انڈہ ماردیا گیا

05/09/2025

عمران خان نے جیل سے پیغام بیجھا ہےکہ ہمیں اس فسطائی نظام کیخلاف کھڑے ہونا ہے،اور ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے، کیونکہ یہ نظام آپ کا ساتھ نہیں دے گا یہ تو آپ کو کچلنے آیا ہے، سب ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور متاثرین کی مدد کریں۔سلمان اکرم راجہ

27/08/2025

اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو دریائوں میں پانی چھوڑنے سے متعلق باضابطہ آگاہ کر دیا، راوی، چناب اور ستلج سے آج بہت بڑے ریلے گزریں گے

18/06/2025

‏"امریکا کا کوئی بھی حملہ سنگین اور ناقابل تلافی نتائج کا باعث بنے گا"
‏ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے امریکا کو خبردار کردیا

17/06/2025

دنیا امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے، چینی صدر کا اہم بیان

Want your business to be the top-listed Media Company in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Jeddah
67611