Life is not Easy
Funny and Entertaining videos on my page Follow and Like My page
24/03/2026
ہمارے رہنماؤں کا قبلہ جس کو سجدہ کرتے ہیں ان کا خدا بھی ٹرمپ بنا ہوا ہے
عمران خان نے بھی ایک شعر پڑھا ہے
ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
دیتا ہے ہزار سجدوں سے نجات
#پٹرول #مہنگا #شھید #خامنهای #پاکستان
21/03/2026
پاکستان کے لفافہ صحافی عمران کے دور میں مہنگائی پر کتنا بھونکتے تھے اور اب ڈالر اور منیرے کے ڈر سے سب کے منہ بند ہیں
#مہنگا #پٹرول #خامنهای #شھید
20/03/2026
#شھید #خامنهای #مہنگا #پٹرول #پاکستان
18/03/2026
#پاکستان
08/03/2026
امریکا اور اسرائیل کا جنگی پاگل پن انتہا پر پہنچ گیا۔
ایران میں سویلین کے بعد آئل تنصیبات کو نشانہ بنا ڈالا جبکہ تہران اور کراج میں دھماکوں کی گونج اور آئل ریفائنری آگ کی لپیٹ میں آ گئی جس کے نتیجے میں آسمان پر کالے دھویں کے بادل چھا گئے۔
کوہاک ، شاہران اور کاران میں بھی آئل ڈپوز تباہ ہوئے جبکہ حم لوں میں چھ افراد ش ہید ہوئے۔
امریکا اور اسرائیل نے اصفہان ، نجف آباد ، آران اور دیگر شہروں پر بھی وحشیانہ بمباری کی۔
حکام کی جانب سے مزید اکتیس ش ہادتوں کی تصدیق کر دی گئی جبکہ ش ہدا کی مجموعی تعداد ساڑھے تیرہ سو سے زیادہ ہو گئی۔
07/03/2026
ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
دیتا ہزار سجدوں سے نجات ۔۔عمران خان
عوام پر ظلم پٹرول بمب اکٹھا ایک لیٹر پر 55 روپے بڑھا دیئے
#پٹرول #مہنگا #پاکستان #شھید #خامنهای
ایران نے تاریخ رقم کر دی 🇮🇷
ایران کا شاہد ڈرون تقریباً 2,000 کلومیٹر بحیرۂ روم کے اوپر سے پرواز کر کے Cyprus میں واقع برطانوی RAF Akrotiri ایئر بیس کو نشانہ بنا گیا، اور نیٹو کا کوئی بھی فضائی دفاعی نظام اسے بروقت نہ روک سکا۔
یہ وہی ایران ہے جو دہائیوں سے پابندیوں، بمباری اور تنہائی کا سامنا کر رہا ہے — لیکن اس کے ڈرون اور میزائل دنیا کے محفوظ ترین سمجھے جانے والے فضائی علاقوں تک پہنچ گئے۔
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے تہران پر حملے اور سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد، ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر 15 ممالک، 27 امریکی فوجی اڈوں، اور اب Cyprus میں ایک برطانوی اڈے کو نشانہ بنایا۔
واضح رہے، دنیا کی کسی بھی فوج نے اس طرح کی کارروائی پہلے کبھی نہیں کی۔
مغرب نے اربوں ڈالر کے دفاعی نظام بنائے، جبکہ ایران نے ایسا عزم تیار کیا جو ان نظاموں کو عبور کر گیا۔
آج کے بعد دنیا پہلے جیسی نہیں رہے گی
#شھید #خامنهای
ایک بات تو سمجھ آ گی۔
اصلی جنگوں میں جرنیل، قیادت شہید ہوتی ہے۔
اللہ کی فوج کا آج تک کوئی جرنیل جانبحق تک نہیں ہوا سب ریٹائرڈ ہونے کے بعد یورپ چلے جاتے ہیں
02/03/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Address
بريدة, السعودية
Buraydah
52382
07/03/2026