Funny LOG

Funny LOG

Share

Scroll & Enjoy 😉 IF U LIKE ME THEN RAISE YOUR HAND........IF U DONT THEN RAISE YOUR STANDARD :)

Photos from Funny LOG's post 27/12/2025

If superheroes live in Pakistan 🤭

20/12/2025

آپ لوگوں نے لازمی میم کا لفظ سنا ہوگا۔۔۔روز مرہ زندگی میں میم کا استعمال بہت زیادہ ہوگیا ہے۔

میم یونانی لفظ میمیما سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے۔۔ایسی چیز جس کی نقل کی جائے۔یعنی کوئی ایسا "خاص جملہ" یا "خاص تصویر" جو اس موقع کی مناسبت سے استعمال کیا جائے

میم کو طنز و مزاح کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔۔یعنی کسی خاص موقع پر طنز و مزاح کا عنصر پیدا کرنے کے لیے میم کا سہارا لیا جاتا ہے۔

درج زیل تصویر میں کچھ خاص خاص میمز کی تصویریں شائع کی گئی ہیں۔۔کمنٹس میں اپنی پسند کی ایک ایک میم لکھ دیں

17/12/2025
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Doha