CSB
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
جمعہ مبارک
08/04/2024
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد بدھ کو عید ہوگی۔
سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے۔
اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم مملکت میں کہیں سے بھی چاند دیکھنے کی شہادت نہیں ملی۔
گاؤں بھٹلی ۔۔۔۔
چوہدری محمد صدیق بھٹلی ایڈووکیٹ سابقہ MLA نے شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس میں سیاسی سماجی
اور اہل علاقے کے لوگوں نے افطار پارٹی میں شرکت کی ۔۔۔۔۔
29/03/2024
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ ❤️
💯💙💞
‘
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Zafarwal