Inam Janjua Rajpoot
انعام جنجوعہ ظفروال
25/02/2025
لاہور: چیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی احمد اقبال کی زیر صدارت پی اے سی ۳ کا اجلاس پنجاب اسمبلی میں منعقد ہوا۔
پی اے سی III نے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ، لاہور، کے نمائندوں کو طلب کیا، اور کمیٹی کے موجود ممبران نے ان سے سوالات کیے۔۔
ہن پہنچیا اصل جگہ تے
27/05/2024
28May2024
Jammu gate
09/05/2024
آرمی اور عوام میں دراڑ پیدا کرنے والے غیر ملکی ایجنڈے کے تحت کام کر رہے ہیں ۔ کسی بھی ملک دشمن عناصر کو پاکستان میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ ملک ہے تو 2018 کا الیکشن تھا ۔ملک ہے تو 2024 کا الیکشن ہوا ۔۔۔ ہر ادارے اور ہر پارٹی کو اپنی حدود میں رہ کام کرنا ہوگا ۔ سید عاصم منیر صاحب نے آئین کی بالادستی کی بات کر کے ساری قوم کے دل جیت لئے ۔ وطن کے دفاع اور اندرونی ،بیرونی غیر ملکی سازشوں کو ناکارہ کرنے کیلئے اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
انعام جنجوعہ
کیا شہدا کی بے حرمتی غداری نہیں؟
🥰💐

خان صاحب نے کیا زبردست گیم کھیلی ہے 92 کا ورلڈکپ جیتا اور 92 ہی ووٹ حاصل کیے
مان جاؤ تم اسے نہیں ہرا سکتے
02/03/2024
تحصیل ہیڈ کواٹر ظفروال کا فنکشنل کے پراسس میں آنا خوش آئند ہے ۔ سابقہ تحصیل ظفروال کے حکمرانوں نے نہ ہی تعلیم پر توجہ دی نہ ہی ہیلتھ پر ۔ امید ہے گورنمنٹ ہائی سکول ظفروال بھی جلد مکمل اور فنگشنل ہو جائے گا ۔ یاد دہانی کیلئے درخواست دے دی ۔ سابقہ حکمرانوں نے ظفروال کو ہیلتھ ،تعلیم اور بُنیادی سہولتوں سے محروم رکھا ۔ نئے دور میں ظفروال کی محرومیاں ختم ہوں گی۔
خیبرپختونخوا کے ایک شخص نے خان کی شکل والے ماسک کی قیمت پانچ کروڑ روپے لگا دی
مان جاؤ وہ جیت چکا
پاکستان میں پہلی خاتون وزیراعظم پی پی پی کا۔
پہلی خاتون وزیر اعلٰی ن لیگ کا۔
اورپہلی مجرم خاتون پی ٹی آئی کی۔✌️
یہی ہماری کامیابی ہے مریم نواز کسی منصوبے پر اپنےنام کی تختی نہیں لگاسکیں گی کیونکہ ہم نےکوئی منصوبہ لگایاہی نہیں تھا.مطمئن یوتھیا
ضد نہیں مجبوری ہے
پروفیسر احسن اقبال ضروری ہے❣️🐅
InshAllah MPA PP:54
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Zafarwal