Health Beauty Tips

Health Beauty Tips

Share

Ghulam Nabi

07/04/2023
06/04/2023

چٹنی
معدہ کے مسائل کے لئے پودینہ, انار دانہ, سبز دھنیہ, سبز مرچ کی چٹنی ہر کھانے کے ساتھ لازمی شامل کر لیا جائے تو بہت ہی بہتر ہے
شکریہ

24/03/2023

اسلام علیکم
بلڈ پریشر کنٹرول اور کولیسٹرول نارمل نیز ہارٹ اٹیک سے بچت
درج ذیل لازمی اپنی خوراک میں شامل کریں. 1 مٹر یا لوبیا
2 ٹماٹر
3 پالک
4 گوبھی پتہ
5 لسن (دیسی)
6 ہلدی
7 ادرک
خون کی نالیاں صاف رہیں گی کولیسٹرول کنٹرول رہے گا پلیٹلیٹس کا پرابلم نہیں ہو گا فشار خون سے بچت ہو جائے گی کلاٹ نالیوں میں نہیں بنیں گے

21/03/2023

معدہ کی اصلاح
پودینہ خشک یا تر دس گرام
سونف دس گرام
دار چینی ایک چھوٹا سا ٹکڑا
ایک گلاس پانی میں تینوں اشیاء ڈال کر اتنا پکائیں کہ پانی ایک کپ رہ جائے پن لیں اور حسب ذائقہ شکر ڈال لیں نیم گرم نوش کریں
ایک ہفتہ پی لیں روزانہ ایک دفعہ انشاءاللہ معدہ بہترین ورک کرے گا

14/03/2023

رمضان کا مشروب
املی اور آلو بخارے کا شربت
صبح املی اور آلو بخارا اپنی فیملی کے مطابق بگھو کر رکھ دیں شام کو شیک کر کے پن لیں حسب ذائقہ چینی استعمال کریں نیز حسب منشاء ٹھنڈا کرلیں اور افطار کے وقت مزے سے نوش فرمائیں اس سے بھاری پن نہیں ہو گا تاثیر ٹھنڈی ہے ہاضمہ درست رکھتا ہے
غلام نبی جوئیہ کو دعاؤں میں یاد رکھنا

14/03/2023

کجھور کا شیک
فوائد
1 قوت باہ میں اضافہ
2 دبلا پتلا پن ختم
3 ہڈیاں مضبوط
4 کیلیشیم کی کمی دور
5 متوازن غذا
6 سنت نبوی
7 جوانی کا احساس

11/03/2023

وزن کم کریں. چند دنوں میں
خشک آلو بخارا 5 پانچ دانے ایک گلاس پانی میں شام کو بگھو کر رکھ دیں کوشش کریں برتن مٹی کا ہو صبح نہار منہ پانی پی لیں اور دانے کھا لیں دس دنوں میں فرق آپ خود محسوس کریں گے نیز بلڈ پریشر بھی کنٹرول ہو
غلام نبی جوئیہ

11/03/2023

Onion without any fertilizers best for Health

03/03/2023

شوگر
شوگر کے مریض زیادہ سے زیادہ سلاد کھائیں اس سے شوگر کنٹرول رہتی ہے
سلاد میں شامل اشیاء
1.کھیرا
2.مولی
3.سلاد پتا
4.پیاز
5.بند گوبھی
6.ٹماٹر

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan
Vehari
ALI411