Muhammad Rashid

Muhammad Rashid

Share

Chasing dreams, making waves, one step at a time.
🌟 #LiveWithPurpose"

Muhammad Rashid
English Literature Student | Graphic Designer | Freelance Services on Fiverr

As a student of English Literature and a freelance graphic designer on Fiverr, I bring a unique set of skills and experience to every project I work on. With a passion for both the written word and visual design, I strive to create works that are not only aesthetically pleasing but also thought-provoking

31/10/2024
24/09/2024

Let this be a reminder to make mindful choices. Let’s focus on quality over quantity and avoid unnecessary purchases. Buy with intention, and prioritize what truly matters.
Buy responsibly—only what we truly need.

12/09/2024

تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھے.!!
اداسی ہجر میں منہ نوچتے ہوئے گزری.!!

کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم.!!
کسی کی شام تمہیں سوچتے ہوئے گزری.!!🙂🖤

28/08/2024

بلوچستان کے پیادہ پا چلنے والے قافلوں کا تعاقب کرنے سے بہتر ہے کہ اس سوال جواب تلاش کیا جائے کہ بنگالیوں کی شکایت کیا تھی اور اب بلوچوں کی شکایت کیا ہے۔ تب ہماری غلطی کیا تھی، اب ہماری غلطی کیا ہے۔ کیا ان کی شکایتوں کے ازالے کے لیے کبھی ایک بھی اقدام کیا گیا۔ صرف ایک؟ کیا پارلیمان اور سپریم کورٹ کے دروازے ان کے لیے کبھی کھولے گئے؟ وسائل کی منصافنہ تقسیم کے کسی بھی فارمولے سے کبھی ریاست نے اتفاق کیا؟ ان کو اپنی قیادت آپ منتخب کرنے کا حق دیا گیا؟ جو ابھی پہاڑوں پر نہیں چڑھے، کیا ان کے لیے کوئی ایسا راستہ چھوڑا گیا ہے جو انہیں پہاڑ کی طرف جانے کے خیال سے روکے؟ بیرونی مداخلت کے کسی بھی امکان کو کم کرنے کے لیے کوئی بھی سیاسی یا اقتصادی راہ نکالی گئی؟ جنہوں نے راہ نکالنے کی کوشش کی ان کی مدد کی گئی؟ خود پنجاب سے جن شخصیات نے کوشش کی ان کے کسی بھی فکری اور سیاسی قدم کو کبھی عزت بخشی گئی؟

اگر ان سارے سوالوں کے جواب پچھتر سالوں سے مسلسل نا میں ہیں، تو پھر بلوچوں کی مذمت سے تو یہ بلا نہیں ٹلنے والی۔ جنہوں نے مسائل دیے، ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ انہی کے ساتھ کھڑے ہو جانے سے تو ہر گز نہیں ٹلنے والی!

باقی کی باتیں پھر کبھی۔ آرام سے!

26/08/2024

ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ
ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا💔

26/08/2024

‏ہم نصیبوں کے دھنی ,,وقت کی چالوں کے اسیر
تیرے قدموں میں گرے، ٹوٹتے تارے جیسے ۔۔۔

دیکھنے والے __! تیری چشمِ تماشائی کی خیر
ہم نہ ہوں گے! تو بہت لوگ ہمارے جیسے ،

25/08/2024

Artist Zulfiqar Soleh depicts what every woman has to go through on the streets🙂💔

25/08/2024

میں گہری چُپ کے زمانوں کا رازداں ٹھہروں
سکوتِ شام اگر بولتا رہے یوں ہی

تمام زخم مری آنکھ چُن نہیں پائی
بدن کی ضد میں رُخِ آئنہ رہے یوں ہی🖤

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Taunsa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Taunsa