Fts write
☝️وَتُعِزُّ من تَشَاءُ وَتُزِلُّ من تَشَاءُ❤️
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک عجیب معجزہ
پیج کو فالو کریں شکریہ
ایک چرواہے اور ایک بھیڑیا 🐺 کی سبق آموز کہانی
دوسرے پارٹ کےلئے پیج کو فالو کریں شکریہ
“Jahannam ka zikr Quran aur Hadith mein ek sakht tanbeeh ke taur par aata hai. Is video mein hum baat karte hain ke Jahannam kaisi jagah hogi aur kyun humein apni zindagi mein nek amal karne chahiye. Allah humein seedha rasta dikhaye aur burai se bachaye.
Video ko poora dekhein aur apne doston ke sath share karein taake sab ko naseehat mil sake.” 🤲
رسول اللہ ﷺ سیدنا حسن اور حسین رضی اللہ عنہما پر ان کلمات سے دم کیا کرتے تھے: 'أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ' (میں اللہ تعالیٰ کے تمام پاکیزہ کلمات کے ذریعے سے اس کی پناہ مانگتا ہوں ہر شیطان، زمین پر رینگنے والے ہر زہریلے کیڑے مکوڑے اور ہر نظرِ بد والی آنکھ سے)۔ اپنے بچوں کو نظرِ بد اور بلاؤں سے بچانے کے لیے اس مسنون دعا کا اہتمام کریں اور اسے صدقہ جاریہ کے طور پر دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔"
IslamicDua
یہ ویڈیو دیکھ کر آنکھیں نم اور دل حیرت و عشق سے بھر جاتا ہے۔ اس معصوم بچے کی خوش نصیبی دیکھیye کہ اللہ نے اسے اپنے حضور سجدہ کرتے ہوئے اپنے پاس بلا لیا۔ بے شک، انسان جس حال میں زندگی گزارتا ہے، اسے موت بھی ویسی ہی آتی ہے۔ اللہ ہم سب کا خاتمہ بالخیر فرمائے اور ایسی بابرکت موت عطا کرے جو اس کی رضا مندی کی دلیل ہو۔ آمین۔"
Please share this post to everyone
And follow the page
حضورِ اکرم ﷺ کے ان خوبصورت اور ایمان افروز ارشادات کو خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ اس میں ہمارے لیے زندگی گزارنے کے بہترین سبق موجود ہیں:
والدین کی خدمت اور ان کی دعاؤں کی اہمیت۔
رزق کی تنگی کی ایک بڑی وجہ (صبح کا سونا)۔
نمازِ عشاء کی اہمیت اور پرسکون نیند کا راز۔
ماہِ رمضان کی برکات سے محروم رہ جانے والوں کا ذکر۔
اللہ پاک ہمیں ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
"جس نے میری ایک حدیث سنی اور دوسروں تک پہنچائی، قیامت کے روز اس کے لیے میری شفاعت واجب ہوگی۔"
)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Swat
Swat