Tablighi Markaz Raiwind
"اللّٰہ سے ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آجاۓ"
یاد دھانی
آج شب جمعہ ہے 🕌
اللّٰہ تعالیٰ شرکت کی توفیق نصیب فرمائے🤲
مولانا حافظ شفیع اللہ ولد ذبیح اللہ سکنہ احمد آباد ضلع کرک خیبر پختونخوا
چلے پہ گیا تھا اب ٹائم پورا بھی ہوگیا دو دن زیادہ گزر گۓ ہیں لیکن اب تک رابطہ بھی نہیں کیا عید پر بھی رابطہ نہیں کیا ۔۔
براۓ مہربانی کسی کو اس صاحب کے بارے معلومات ہوں تو مہربانی کرکے اس نمبر پر رابطہ کریں جزاک اللہ 👇🏻👇🏻
0313 9431387
اور پیغام کو آگے شیئر ضرور کریں جزاک اللہ ۔۔۔
29/05/2026
⭐ *اذكار كى اہمیت*
🍂 *ابن قیم رحمہ اللہ نے فرمایا*
*انسان کو معوذات (پڑھنے) کی ضرورت اس کے کھانے، پینے اور لباس کی ضرورت سے بھی زیادہ ہے!*
*ہمیشہ اذکار پڑھتے رہو تاکہ تم اس کے معنی پالو*
" *تم اللہ کے احکامات کی حفاظت کرو وہ تمہاری حفاظت کرے گا"🍂*
*اگر تم اذکار پڑھنا بھول جاوتو اسکا مطلب ہواکہ تمہارا مضبوط قلعہ شر کے زیر اثر ٹوٹ گیا ہےاور تمہارا دروازہ نقصان کے لیے کھل گیا ہے*
*(اس لیے)اپنے اذکار کی حفاظت کیجئے!*
29/05/2026
اعلان نماز جنازہ
مفتی سیف اللہ صاحب رح کی نماز جنازہ
آج بروز جمعہ بوقت 5 بجے ادا کی جاۓ گی۔۔۔
29/05/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
استاد محترم رئیس دارلافتاء جامعہ دارالعلوم حقانیہ حضرت مولانا مفتی سیف اللہ حقانی صاحب رحمہ اللہ انتقال کرگئے۔
28/05/2026
بھائی جنگ شیر صاحب رائے ونڈ مرکز شعبہ تشکیل کے سابق امیر اللّٰہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
بھائی جنگ شیر صاحب 1960 میں تبلیغ میں لگے اور 1970 میں رائے ونڈ مرکز میں مقیم ھو گئے آپ رائے ونڈ مرکز کے ابتدائی میقمین اور حاجی عبد الوھاب صاحب کے ساتھیوں میں سے ھیں آپ 1970 سے لیکر 2010تک رائے ونڈ مرکز میں مستقل مقیم رہے اور شعبہ تشکیل کے بطور امیر خدمات سر انجام دیتے رہے پاکستان کے تشکیلوں کے سارے رخ آپ کے بنائے ہوئے ہیں 2010 میں آپ مشورے سے اپنے آبائی شہر خانیوال میں آگئے اب آپ خانیوال مرکز میں جڑتے ہیں اور آپ کا خانیوال مرکز میں اکثر شب جمع میں بیان ھوتا ھے آ پ کو اللّٰہ تعالیٰ نے تبلیغ کے کام کی بڑی بصیرت عطاء کین آ پکا بیان سن کر تبلیغ کے کام
آسانی سے سمجھ آ جاتا ھے۔۔
26/05/2026
یا اللہ
یومِ عرفہ کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما اور ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔
تمام بیماروں کو شفا، پریشان حال لوگوں کو آسانی، اور ہمارے والدین کو صحت و لمبی زندگی عطا فرما۔ آمین 🤲
*امام مسجدِ نبویؐ شیخ علی عبدالرحمان الحذیفی کا مسجد نمرہ سے خطبہ حج*
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، خطبہ حج
اے ایمان والو، عہد کی پاسداری کرو، اللہ کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا، خطبہ حج
آخرت کی تیاری کا سب سے اہم عمل توحید اور اللہ کی عبادت اختیار کرنا ہے، خطبہ حج
اہل ایمان کا بنیادی خاصہ ہے کہ وہ ہمیشہ اللہ کی توحید پر عمل پیرا رہتے ہیں، خطبہ حج
ایمان والوں کے سامنے اللہ کی آیات پیش کی جائیں تو ان کے دل نرم پڑ جاتے ہیں، خطبہ حج
نبی اکرم ﷺاللہ کے آخری رسول ہیں، نبی اکرمﷺ خاتم النبین ہیں، خطبہ حج
مسلمانوں کو ہر مصیبت میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، خطبہ حج
25/05/2026
نقشہ تکبیرات تشریق.خود بھی پڑھا کریں اور دوسروں کو بھی بھیج دیں جزاک اللہ
22/05/2026
📊 رائیونڈ احباب کا سفر حلقہ نمبر 14 کوہاٹ اجتماعات کی کارگزاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Swat