Muhammad Haroon Hashmi
I am a professional educator and a disciplined content creator with a deep sense of social responsibility. I am the founder of Al-Falah Foundation Tano, Swabi.
My life’s mission is to serve humanity, promote welfare, and contribute positively to society.
31/07/2026
جوتیرے مقدر میں رزق لکھاہو وہ تجھے۔۔۔۔۔۔۔
مل کرہی رہیگا بس وقت وقت کی بات ہے ؛ پریشان نہیں ہونا وہ بہتررزق دینے والا رب ہے ۔۔۔۔
27/07/2026
فوری انصاف کےحیران کن مناظر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افغانستان میں معصوم بچی کو اغواء کرنے والا گروہ چند گھنٹوں کے اندر گرفتار ہوا،۔۔۔۔۔
گروہ میں مذکورہ ملزمان کے ہاتھ پیچھے باندھ کر بچی کے سامنے پیش کیے گئے،..۔۔۔۔
اگلے چند گھنٹوں میں ان کو سزا بھی دی جائیگی،یہ سزا بچی اپنی آنکھوں سے دیکھے گی،یہ سزا پوری قوم دیکھے گی،نہ کوئی وکیلوں کا چکر نہ عدالتوں کے پیچھے ٹائم ضائع،فوری انصاف،سماج سے جرائم کا خاتمہ یوں کیا جاتا ہے۔۔۔۔
۔..سب سے بہترین بات قاضی کی۔۔ بچی کو اپنے ساتھ بٹھا رکھا ھے ۔۔۔مجرموں کی سزا اپنی آنکھوں سے دیکھے گی۔
جب کسی ملک میں انصاف شروع ہو جائے تو وہ خود بخود ترقی کر لیتا ہے۔۔۔۔۔
افغانستان سے لاکھ اختلاف سہی۔ ۔۔۔۔۔👏👏
مگر ایک چیز تو ان میں یہ اچھی ہے فوری انصاف کی فراہمی۔۔ ۔۔
ایک ہمارا پاکستان ہے جہاں پہ ایک چھوٹا سا کیس 40 سال تک چلتا ہے اللہ پاک ہمارے حکمرانوں اور ججوں کو ہدایت دے۔
ایسا قانون پاکستان میں آ جائے تو کیا ہی بات ہوگی ۔۔۔۔
آئیے روز میرے ملک میں ننھے منھے بچوں سے درندے جنسی درندگی جیسے ظالمانہ فعل کرلیتے ہیں ۔۔۔
گزشتہ پچھلے اک مہینے میں کتنے کیس رپورٹ ہوئے مگرانصاف کی عدم فراہمی کیوجہ سے درندے اپنی درندگی میں دن بدن بڑھتے جارہے ہیں ۔۔۔
کاش ہمسرے ملک میں بھی ایساقانون ہو توننھی منھی کلیاں کم ازکم سکون سے زندگی جی لیتی ۔۔۔
کیاخیال ہے ہمارے ملک میں اگلے 70سالوں تک ایساقانون بن پائیگاآپکے خیال میں۔۔۔۔؟
27/07/2026
علماءکرام ہمارے سروں کےتاج ہیں۔۔۔۔۔۔
بس بہت ہوگیا نفرتیں پھیل چکی اب محبتیں بانٹے ۔۔۔
حضرت استادصاحب ہمارے لئے اتنے ہی معزز ومحترم ہیں جتنے قائدجمعیت ہیں۔۔۔
اختلاف ہوتارہتاہے شائدبہت جلد یہ اختلاف اتحاد میں بدل جائے توپھرمنہ دکھانے کےقابل نہ رہوگے ۔۔۔۔
جامعة الرشید اپنی جگہ اپنی خدمات سرانجام دےرہاہے مگرجمعیت بھی اسی ڈگر پہ چل کر امت کی طرف سے فرض کفایہ اداکررہی ہے ۔۔۔
بس خدا کے لئے آئیے محبتیں بانٹتے ہیں ۔۔۔
حضرت استاد صاحب بھی ہمارے ہیں اور قائد جمعیت بھی ۔۔۔
🌹❣️🤲
یہ چھوٹی موٹی چیزیں چلتی رہتی ہیں انکو آڑ بناکر پوراقبیلہ بدنام نہیں کرناچاہیئے ۔۔۔
✍صدائے ھاشمی
25/07/2026
پاکستانی جنترمنترمیں پاکستانی جین زی احتجاج۔۔۔۔۔۔
کاسوچ بھی نہیں سکتے کیونکہ اک فقیر نے کچھ عرصہ پہلے اک جملہ کہاں تھا ۔۔۔۔
''نچن آلیاں دی پترانقلاب نہیں لاسکدی''
اللّٰہ تعالٰی مرحوم کی کامل مغفرت نصیب فرمائے اک بات کی تھی مگر حق بات کی تھی پوری پاکستانی جین زی کی حقیقی ترجمانی کی تھی ۔۔۔
اور اگر کچھ جین زی نکلنے کی ہمت کرتے ہیں توگنڈاپورجیسادلیرلیڈر اسلام آباد میں گولیوں کےآگے چھوڑ کےخود بھاگ جاتاہے ۔۔۔
وہ منظردیکھ کرخود جین زی نکلنے کامنصوبہ ہی ترک کردیتے ہیں ۔۔۔
ویسے اس ملک کےخوشو میں اتنادم نہیں کہ اسلام آباد کےجنترمنترکے آگے اپنے حقوق کیلئے سیسہ پلائی دیوار بن سکیں۔۔۔۔
آپکے خیال میں پاکستانی جین زی کیوں کامیاب نہیں ہورہی ۔۔۔۔؟
حالانکہ نکلنے کی کوشش کرنےکےباوجود ناکام ہوجاتے ہیں۔۔۔؟
ہائےرےغربت کہاں کمینوں کےآگے نچاکہ رکھ دیاSee more.....
22/07/2026
اب سمجھ میں آگئ بات مولانا کےخلاف پیسے ہی پیسے ۔۔۔۔۔۔
ملتے ہیں ؛ بہت ہی آسان طریقہ مولانا کوہدف بنالو ہرطرف سے پیسوں کی بارش شروع ہوجائیگی ۔۔۔
ویسے سندھ پاکستان کاوہ بدبخت صوبہ ہے جہاں سکول کالج اور یونیورسٹیوں کیلئے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے برباد پڑے ہیں ۔۔۔
لیکن بات جب مولانا کی مخالفت پہ آگئ توپھرحضرت استاد صاحب پہ پیسوں کی بارش کردی ۔۔۔
آنے والی نسلیں خوب جان لینگی کہ اک ایساسکندر بھی آیاتھاکہ جسکے نام کی مخالفت پہ ریاستیں پیسوں کی بارش کیاکرتی تھیں۔۔۔
اب آپ بتائیں انکو درباری عسکری ادارے ؛ مولوی کہہ سکتے ہیں ۔۔۔؟
جامعۃ الرشید کراچی کو حکومتی امداد مل گئی۔
جامعۃ الرشید کراچی کے لیے مالی سال 2026-27 کے لیے 63 کروڑ 25 لاکھ روپے کی خطیر گرانٹ منظور کر لی گئی۔
حکومتِ سندھ نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں 63 کروڑ 25 لاکھ روپے کی منظوری دے دی۔
حکومتی امداد پر چلنے والے اگر جمعیۃ علماء اسلام پاکستان اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مدِ مقابل کھڑے نہیں ہوں گے اور ان کے خلاف پروپیگنڈا نہیں کریں گے، تو پھر اور کیا کریں گے؟
سرکاری خزانے سے فائدہ اٹھانے والوں کی غیر جانب داری کے دعوے بھی اب عوام خود پرکھ سکتے ہیں۔
نوٹ:
کوئی یہ نہ کہے کہ یہ رقم صرف الغزالی یونیورسٹی کے لیے منظور ہوئی ہے، کیونکہ سرکاری فہرست میں جامعۃ الرشید کراچی کا نام واضح طور پر درج ہے کہ یہ امداد جامعہ کے لیے منظور کی گئی ہے۔
دو عالمی معیار کے خبر رساں اداروں کی آفیشل ویب سائٹس پر شائع ہونے والی تصدیقی خبروں کے اسکرین شاٹس بھی ملاحظہ فرمائیں۔
تازہ ترین
شاھین ہاؤس اسلام آباد میں
قائدملت اسلامیہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر حضرت مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی رہائشگاہ آمد
شاھین جمعیت کے طرف سے پرتکلف عشائیہ کا اہتمام ۔۔
🦅🦅🦅🌹🦅🦅🦅❣️🦅🦅🦅❣️🦅🦅🦅
20/07/2026
🚨عمران خان اور مولانا فضل الرحمن میں فرق!!
-عمران خان صرف مقبول ہیں، مولانا مقبول بھی ہیں اور طاقتور بھی۔
-عمران خان بہادر مگر سیاسی داؤ پیچ سے نابلد ہیں، مولانا دلیر بھی ہیں اور زیرک بھی۔
-عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت ہے، لیکن اسٹیبلشمنٹ کو مولانا کی ضرورت
-عمران خان سے اُس کے کارکنوں کا محض پسندیدگی کا تعلق ہے، مولانا کا اُن کے کارکنوں سے عقیدت اور عقیدے کا تعلق ہے۔
-عمران خان بزدلوں کا لیڈر ہے، مولانا سرفروشوں کا رہنماء ہے
-عمران خان کے پیچھے گیدڑ ہیں، مولانا شیروں کے حصار میں ہے۔
المختصر، عمران خان کو بہ آسانی قید کرلیا گیا اور زندگی نے اُسے بھلا دیا، مولانا کو قید کرنا تو درکنار، مولانا کا راستہ روکنا بھی بڑے طوفان کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔۔۔
نہیں توآزماکردیکھ لیں۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Swabi