Help Humanity Foundation-R Baltistan

Help Humanity Foundation-R Baltistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Help Humanity Foundation-R Baltistan, Non-Governmental Organization (NGO), Skardu.

27/05/2026

Help Humanity Foundation-R Baltistan

26/05/2026

🌙✨ آپ تمام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ✨🌙
Help Humanity Foundation-R Baltistan
Cyed Manzoor Mazhri

26/05/2026

Thanks GB Ture News
Follow the Help Humanity foundation Baltistan (®) channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaVtwmbLCoX4rrzzBf2t
Help Humanity Foundation-R Baltistan

Cyed Manzoor Mazhri

26/05/2026

Help Humanity Foundation-R Baltistan
Cyed Manzoor Mazhri
thanks you

26/05/2026

الحمدُ للہ!
کچھ دن پہلے ایک سیدہ بہن کی شادی کے سلسلے میں اپیل کی گئی تھی۔ آج مختلف مخیر حضرات کی جانب سے موصول ہونے والے کپڑے، جوتے اور اکیس ہزار روپے نقد اُن کے حوالے کیے جا رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تعاون کرنے والے تمام حضرات کے رزق، توفیقات اور خیر و برکت میں اضافہ فرمائے، اور ہماری ٹیم کو مزید ایسے فلاحی کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Follow the Help Humanity foundation Baltistan (®) channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaVtwmbLCoX4rrzzBf2t
Help Humanity Foundation-R Baltistan
Cyed Manzoor Mazhri

25/05/2026

تمام کا بہت بہت شکریہ
Help Humanity Foundation-R Baltistan
Cyed Manzoor Mazhri

Photos from Help Humanity Foundation-R Baltistan's post 25/05/2026

الحمدللہ 🌸
ہیلپ ہیومینٹی فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ووکیشنل سینٹر میں چھ ماہ کا کورس کامیابی سے مکمل کرنے والی طالبات کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں سرٹیفکیٹس، سلائی مشینیں اور خصوصی گفٹس تقسیم کیے گئے۔
تقریب کی مہمانِ خصوصی ایل جی آر ڈی پروگرام منیجر محترمہ صالحہ فردوسی صاحبہ جبکہ صدرِ محفل محترمہ میڈم مریم بتول عینی چیئرمین وومن چمبر بلتستان_ تھیں۔ اس بابرکت موقع پر خواہر شاہدہ پروین، فاؤنڈیشن کے سی ای او سید منظور مظہر، ٹیم ممبران اور طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
مہمانوں نے ہیلپ ہیومینٹی فاؤنڈیشن کی فلاحی و سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور طالبات کی محنت، ہنر اور جذبے کی تعریف کی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خواتین کو بااختیار بنانے اور معاشرے کی خدمت کے اس مشن میں ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔تقریب کے اختتام پر فاؤنڈیشن کے سی ای او سید منظور مظہر نے تمام معزز مہمانوں، تعاون کرنے والوں اور شرکاء کا دلی شکریہ ادا کیا۔
✨ ہنر مند خواتین، مضبوط معاشرہ ✨
🌸 ہیلپ ہیومینٹی فاؤنڈیشن 🌸
Follow the Help Humanity foundation Baltistan (®) channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaVtwmbLCoX4rrzzBf2t
Help Humanity Foundation-R Baltistan
Cyed Manzoor Mazhri

25/05/2026

_انشاءلله_
Help Humanity Foundation-R Baltistan
Cyed Manzoor Mazhri

25/05/2026

ادارے میں شامل ہونے پر ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کا جذبہ اور شمولیت ہمارے لیے باعثِ خوشی ہے۔ 🌸
Help Humanity Foundation-R Baltistan
Cyed Manzoor Mazhri

25/05/2026

ادارے میں شامل ہونے پر ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کا جذبہ اور شمولیت ہمارے لیے باعثِ خوشی ہے۔ 🌸
Help Humanity Foundation-R Baltistan
Cyed Manzoor Mazhri

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Skardu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Skardu
15100TO15199