Yousaf Raza - Poetry
میرا دل جاگیرِ علی اکبرؐ
25/09/2024
یا حضرتِ عباس ع علمدار مدد کر
30/05/2024
Azadari in Sialkot
10محرم 18جیٹھ 31مئی بروز جمعہ
13/01/2024
یکم رجب آمدِ مولا باقر ع مبارک ہو
02/01/2024
تمام اہلِ ولا کو عیدِ مولا محمدؐ مبارک ھو
11/12/2023
یہ حکمِ بَضْعۃُ مِنی عدل رسولؐ کا ہے
قیام میرے ادب میں عمل رسولؐ کا ہے
اُٹھا کے فاطمہؐ دربار میں یہ کہتی رہیں
سند کے ٹکڑے نہیں یہ قتل رسولؐ کا ہے
ازقلم : سید یوسفؔ رضا || S M Yousaf Raza
تمام اہلِ وِلا و عزا کو جشنِ صادقین مبارک ھو
25/07/2023
تیرے عباسؐ کی شاہی علمداری میں گزرے گا
ہمارا ایک ایک لمحہ وفاداری میں گزرے گا
یہ نیا سال کیا ہر آنے والا سانس مخدومہؐ
عزاداروں کا وعدہ ہے عزاداری میں گزرے گا
سید یوسفؔ رضا
عیدِ مباہلہ تمام اہلِ ولا کو مبارک
مباہلہ ہے یہاں پر ہیں کچھ شرائط بڑی
پھر کبھی سارے وفادار ساتھ لے آنا
من الحسینؐ دُہرا کر رسولِؐ حق بولے
کبھی بناؤں جو فہرست تو چلے آنا
یوسفؔ رضا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sialkot