Maulana Muhammad Rashid Shaikh
ہمارا نعرہ برملا
انقلابِ مصطفیٰﷺ
17/06/2024
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ ، آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دلی عید مبارک! اللّٰہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے اور آپ پر اپنی رحمتوں کا نزول کرے۔
"إِنَّمَا يَتَقَبَّلُ اللَّهُ مِنَ الْمُتَّقِينَ" (المائدة: 27)
اللّٰہ صرف پرہیزگاروں کی قبولیت کرتا ہے۔
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: "قربانی کے دن اللّٰہ کو قربانی کا جانور ذبح کرنے سے بڑھ کر کوئی عمل پسند نہیں۔ یہ جانور قیامت کے دن اپنے سینگوں، بالوں اور کھروں کے ساتھ آئے گا۔ قربانی کا خون زمین پر گرنے سے پہلے اللّٰہ کے ہاں قبول ہو جاتا ہے، لہٰذا دل کی خوشی سے قربانی کیا کرو۔" (ترمذی)
منجانب. محمد راشد شاذلی
07/06/2024
یہ ہاتھ دنیوی عزت کے لئے چوما گیا ہے جو ناجائز ہے۔۔
پاکستانی فوج نے نہ شریعت نافذ کی ہے نہ شریعت نافذ کرنے کی جدوجہد کی ہے اور جنہوں نے شریعت نفاذ کا مطالبہ کیا اُن کے راستے میں ہمیشہ رکاوٹ بنے ہیں۔
تو رینجرز کا ہاتھ چومنے سے دینی یا مذہبی کوئی نسبت نہیں ہے صرف اور صرف چاپلوسی اور دنیوی امور میں فوائد حاصل کرنا ہے۔واللہ اعلم
منقول
27/04/2024
🌹سفر حرمین شریفین اور عمرہ مبارک ہو🌹
زندگی کے سب سے افضل سفر کی مبارکباد🕋
ہمارے ہر دل عزیز بھائی انتہائی پیارے دوست تعلیمی ہمسفر برادرم مولانا عبدالجبار بھٹی صاحب کو
عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ساتھ ہی انکا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں جنہوں نے حرم پاک میں میرے لیے اور میرے خاندان کے لیے خصوصی دعائیں کی۔
اللّٰہ پاک آپ کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطاء فرمائے آمین۔🤲
اور اللہ پاک ہمیں بھی ایسی عظیم سعادت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین❤❤
منجانب:مولانا محمد راشد شیخ
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے
اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے
آمین یا رب العالمین
قائد جمعیت امام اسلامی انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالباقی صاحب سے ٹیلیفونک رابطہ حضرت شیخ صاحب کی خیریت دریافت کی
اللہ پاک اکابرین کی قدم قدم حفاظت فرماۓ اور ان کا سایہ و شفقت تا دیر ہمارے اوپر سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
02/04/2024
یہ مسکراہٹیں شاید ہمارے نجات کا ذریعہ بنیں
تو آئیں!
جمعیت علماء اسلام پاکستان کا ساتھ دیں
غ- زہ جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی طرف سے 1600 گھروں کے لیے افطاری کا اھتمام
Category
Website
Address
Shikarpur
Shikarpur
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Maulana Muhammad Rashid Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.