Naat E Rasool
Naat e rasool this page is for Latest Naats of all naat Khwan. you can listen and download naats from naaterasoo.com Beautiful Naats of All naat kawhan
Office assistant (Female) jobs are available timing 10 Sy 6
bachrlor degree must have IT experience
Fresh can also contact if they have passiOn in the field of graphic designing
Send your resume 03006008654
السلام علیکم ! میرے ابو جی اب اس دنیا سے جا چکے ہیں 2024-09-16 دن سوموار بوقت رات 2:30 پر جنازہ سوموار دن 2:30 پر تھا آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے ابو کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ 🥹🥹🥹🥹🥹😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
یہ سنگدلوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
یہاں ہنستے بھی ہیں لوگ اسی وقت جب ہوتا ہے برباد کوئی
#شاعری #تنہائی #اکیلا #اکیلاـپن
#شوہر سکتے میں آگیا
جب اس نے اپنی #بیوی کی پرانی سکول رپورٹ پڑھی جس پر #ریمارکس کچھ یوں تھے : بہت فرمانبردار اور #خوش اخلاق بچی ہے 🤪🤣🤪🤣
جس کا بھروسہ اللہ ہو ان کی منزل کامیابی ہے
जो अल्लाह पर भरोसा रखता है, उसकी मंजिल कामयाब होती है
Jis ka bharosa Allah ho un ki manzil kamyabi hai
جب ساری دنیا موقع دیتی ہے تو
اس وقت بھی اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے
जब पूरी दुनिया मौका देती है भगवान तब भी आपके साथ है
Jab saari duniya mauqa deti hai to
Is waqt bhi Allah aap ke sath hota hai
میں نے کہا تھک چکا ہوں
جواب آیا: لا تقنطوا من رحمۃ اللہ
اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو ہو
मैंने कहा मैं थक गया हूँ
जवाब आया: ला तकंतवा मिन रहमतुल्लाह
भगवान की दया से निराश न हों
mein ne kaha thak chuka hon
jawab aaya : laa تقنطوا mann Rehma Allah
Allah ki rehmat se na umeed nah ho ho
سرگودھا اورگردونواح میں بہت تیز بارش ہونے
کا انتظار 🤪😋
گوشت کو ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر بیٹھنا۔
گوشت تو ٹھنڈا ہو جائیگا لیکن آپ اگلے چھ ماہ تک گرم رہیں گے۔
🤣😁😜
میری طرف سے آپ اور آپ کے اہلخانہ کو عیدالفطر کے خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالٰی آپ کی عبادات قبول فرمائے، اور مزید خوشیاں آپ کی منتظر ہوں، اور دکھوں مصیبتوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے... آمین
السلام علیکم
ہم سب رہتے تو ایک ہی دنیا میں ہیں
لیکن سب کی دنیا الگ الگ ہے.
#رمضان2024 #اردواقوال #اردو #رمضانيات #اقوال #رمضان٢٠٢٤
السلام علیکم
کسی انسان کی نرمی اسکی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیوں کے پانی سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن پانی کی طاقت چٹانو کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے
#رمضان2024 #اردواقوال #اقوال #اردو #رمضانيات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Sargodha
40100