The Honest School & College Raiwind

The Honest School & College Raiwind

Share

education is the most powerful weapon which we can use for change the world. computer courses

Photos from The Honest School & College Raiwind's post 01/01/2026

🏅 Annual Sports Day Highlights
The Honest School – Raiwind
الحمدللہ!
آج ہمارے اسکول میں منعقد ہونے والا Annual Sports Day کامیابی اور خوشیوں کے ساتھ مکمل ہوا۔
طلبہ نے جوش، محنت، نظم و ضبط اور اسپورٹس مین اسپرٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ⚽🏃‍♂️
آپ کے بچوں کی مسکراہٹیں، اعتماد اور کارکردگی ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔
محترم والدین کے تعاون اور اعتماد کے بغیر یہ خوبصورت دن ممکن نہ تھا۔
📸 چند یادگار لمحات آپ کے ساتھ شیئر کیے جا رہے ہیں۔
امید ہے آپ ان حسین یادوں سے لطف اندوز ہوں گے۔
Thank you for your continuous support! 🌸
— Management
The Honest School – Raiwind

01/01/2026

🏅 Annual Sports Day Highlights
The Honest School – Raiwind
الحمدللہ!
آج ہمارے اسکول میں منعقد ہونے والا Annual Sports Day کامیابی اور خوشیوں کے ساتھ مکمل ہوا۔
طلبہ نے جوش، محنت، نظم و ضبط اور اسپورٹس مین اسپرٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ⚽🏃‍♂️
آپ کے بچوں کی مسکراہٹیں، اعتماد اور کارکردگی ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔
محترم والدین کے تعاون اور اعتماد کے بغیر یہ خوبصورت دن ممکن نہ تھا۔
📸 چند یادگار لمحات آپ کے ساتھ شیئر کیے جا رہے ہیں۔
امید ہے آپ ان حسین یادوں سے لطف اندوز ہوں گے۔
Thank you for your continuous support! 🌸
— Management
The Honest School – Raiwind

20/12/2025
20/12/2025

📢 اہم نوٹس برائے والدین
The Honest School – Raiwind
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول کا Annual Sports Day درج ذیل تفصیل کے مطابق منعقد کیا جا رہا ہے:
🗓 تاریخ: بدھ، 24 دسمبر
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک
📍 کلاس و مقام کی تفصیل:
🔹 Class 5 سے Class 10 (بوائز):
📌 Zipper Ground، Kot Radha Kishan Road Raiwind
🔹 Play Class سے Class 4 (بوائز اور گرلز):
📌 اسکول کے اندر
🔹 Class 5 سے Class 10 (گرلز):
📌 اسکول کے اندر

📌 اہم ہدایات برائے والدین:
✔️ بچوں کو مقررہ وقت پر اسکول بھیجیں اور لیکر جائیں
✔️ مکمل یونیفارم لازمی پہنائیں
✔️ بچوں کے ساتھ پانی اور ہلکی ریفریشمنٹ دیں
✔️ نظم و ضبط کا خاص خیال رکھا جائے گا
آپ کے تعاون کے شکر گزار ہوں گے .

انتظامیہ
The Honest School – Raiwind

15/12/2025

📸 Quiz Competition Highlights – The Honest School Raiwind

محترم والدین!

الحمدللہ، ہمارے اسکول میں Inter-Class Quiz Competition کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی، جس کا مقصد طلبہ میں علمی مقابلہ، خود اعتمادی اور مثبت سوچ کو فروغ دینا تھا۔

اس مقابلے میں Class 1 سے Class 10 تک کے طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ بچوں نے نہ صرف اپنی تعلیمی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا بلکہ نظم و ضبط، ٹیم ورک اور اسٹیج کانفیڈنس کی بھی بہترین مثال قائم کی۔

📸 نیچے شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز میں آپ اپنے بچوں کی محنت، اعتماد اور کامیابی کے لمحات دیکھ سکتے ہیں۔

ہم والدین کے تعاون اور اعتماد کے شکر گزار ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے۔

— انتظامیہ
The Honest School Raiwind

Want your school to be the top-listed School/college in Raiwind?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Main Street Police Astation Raiwind
Raiwind
55150