Help Rohi Org

Help Rohi Org

Share

Mission to serve Humanity.

رحیم یار خان لیکس ایکسکلوسووز 

۔ ڈائریکٹر وائلڈ لائف رینجرز مجاہد کلیم صاحب کیجانب سے  اپنے تعیناتی علاقہ سے باہر غیر قانونی کارروائی۔ 
زرائع  کا دعوی

۔ حکام بالا پنجاب سے فی الفور معاملات کی تحقیقات کروائے جانے اور کارروائی کا مطالبہ۔

۔ وائلڈ لائف عملہ کی شکاریوں کو ڈرانے کیلئے ضلع راجن پور کے ملحقہ دریائی علاقہ میں فائرنگ‘۔ 

۔ گولی لگنے پر بھینسیں چرانے والا چرواہا شدید زخمی۔ 

۔ وائلڈ لائف انسپکٹر کو بچانے کیلئے شکاریوں پر وائلڈ کی جانب سے مقدمہ کا اندراج زخمی ہونیوالے چرواہے کو علاج معالجے کیلئے سرکاری ہسپتال کی بجائے کسی پرائیویٹ ہسپتال منتقل کیا اور معاملے کو دبانے کیلئے حکومتی ایم این اے کی مداخلت پر 4 لاکھ روپے بھی دئیے گئے۔ 

۔ تفصیل کے مطابق بروز جمعہ کے  روز وائلڈ لائف ٹیم باز (فالکن) کے شکاریوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع راجن کے ملحقہ دریائی علاقے میں گئی جہاں شکاریوں کو ڈرانے کیلئے فائرنگ کی گئی وہاں پر موجود اپنی بھینسیں چرانے والے چرواہے عبدالقادر سولنگی کو لگ گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا اور اس نے اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ اس کو وائلڈ لائف والوں کی گولی لگی ہے۔ 

۔ وائلڈ لائف عملہ کو بچانے کیلئے شکاریوں پر گولی مارنے کا مقدمہ درج کروایا گیا جبکہ ویڈیو میں واضع طور پر وائلڈ لائف عملہ کے پاس آتشی اسلحہ دیکھا جا سکتا ہے اور اس مقدمے میں بھی راہ گیر کے زخمی ہونے کا لکھا گیا اس کے برعکس  زرائع کیمطابق زخمی کو کسی بھی سرکاری ہسپتال میں داخل نہیں کروایا گیا۔ 

۔ اس کو پرائیویٹ ہسپتال میں علاج معالجہ کروایا گیا‘ اس کا سارے اخراجات وائلڈ لائف نے ادا کیے اور حکومتی ایم این اے کی مداخلت پر زخمی کو 4 لاکھ روپے کی رقم بھی ادا کی گئی تاکہ کوئی قانونی کارروائی عمل میں نہ لائے موقف لینے کیلئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف مجاہد کلیم سے رابط کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ مقدمہ حقیقت پر مبنی پر راہ گیر کو گولی شکاریوں کی لگی نہ کہ وائلڈ لائف کی شہری و سماجی حلقوں نے اس بات پر زور دیا کہ وائلڈ لائف عملہ کسی بھی جگہ پر شکاریوں کی گرفتاری کیلئے جاتے ہیں تو عدالتی نوٹس اور متعلقہ پولیس کو ہمراہ لیکر جاتے ہیں اور ان کے پاس اسلحہ موجود تو ہوتے ہیں لیکن ان کو چلانے کی اجازت نہیں نہ وائلڈ لائف عملے نے مقامی پولیس کو آگاہ کیا اور اپنے انسپکٹر کو بچانے کیلئے جھوٹا مقدمے کے اندراج کیلئے تھانے رابطہ کیا گیا‘ شہریوں نے غیر قانونی شکار روکنے کی بجائے شریف مکینوں کو نشانہ بنانا وائلڈ لائف حکام کی غفلت اور محکمانہ فرائض سے آنکھیں چرانے کے مترادف ہے‘ اس پر فوری انکوائری عملے میں لائی جائے اور اس میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائے جائے۔

The President of Pakistan 
Mian Shehbaz Sharif 
#TheChiefJusticeofSuperemeCourtofPakistan
#TheHumanRightsCellSuperemeCourtofPakistanIslamabad
#TheFederalMinisterofFishiriesandWildLifeIslamabad
#TheDGWildlifeMudasserRiazMalikPunjab
The Governor of Punjab 
Maryam Nawaz The Great 
Maryam Nawaz Sharif.Official 
Maryam Nawaz Sharif 
Rahim yar khan media house 
Rahim Yar Khan City 
Rahimyar Khan Time 
Rahim Yar Khan 
RahimYarkhan News 
Rahim Yar Khan News 
The Press and Journal 
Dco Ryk Rahem Yar Khan 
Mian Nawaz Sharif House Muree 
The People 
Rahim Yar Khan Live 
News Of khanpur 
Sadiqabad Reporters News 
Prime News Corner 
RYK Breaking News 
Rahim Yar Khan News 
Raaz News HD 
Baba News Network 
Public News 
Jam News 
Wildlife 
Wild at Heart Images-Wildlife and Nature Photography 
#DGMI 
#DGISI 
#thedirectorwildlifepunjab 
#thechiefjusticeofpakistan 
The B B C World Service 
The CNN Freedom Project 
The Botfon Human Rights Watch 
The People of Pakistan 
The People of Pakistan 20/10/2025

رحیم یار خان لیکس ایکسکلوسووز ۔ ڈائریکٹر وائلڈ لائف رینجرز مجاہد کلیم صاحب کیجانب سے اپنے تعیناتی علاقہ سے باہر غیر قانونی کارروائی۔ زرائع کا دعوی ۔ حکام بالا پنجاب سے فی الفور معاملات کی تحقیقات کروائے جانے اور کارروائی کا مطالبہ۔ ۔ وائلڈ لائف عملہ کی شکاریوں کو ڈرانے کیلئے ضلع راجن پور کے ملحقہ دریائی علاقہ میں فائرنگ‘۔ ۔ گولی لگنے پر بھینسیں چرانے والا چرواہا شدید زخمی۔ ۔ وائلڈ لائف انسپکٹر کو بچانے کیلئے شکاریوں پر وائلڈ کی جانب سے مقدمہ کا اندراج زخمی ہونیوالے چرواہے کو علاج معالجے کیلئے سرکاری ہسپتال کی بجائے کسی پرائیویٹ ہسپتال منتقل کیا اور معاملے کو دبانے کیلئے حکومتی ایم این اے کی مداخلت پر 4 لاکھ روپے بھی دئیے گئے۔ ۔ تفصیل کے مطابق بروز جمعہ کے روز وائلڈ لائف ٹیم باز (فالکن) کے شکاریوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع راجن کے ملحقہ دریائی علاقے میں گئی جہاں شکاریوں کو ڈرانے کیلئے فائرنگ کی گئی وہاں پر موجود اپنی بھینسیں چرانے والے چرواہے عبدالقادر سولنگی کو لگ گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا اور اس نے اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ اس کو وائلڈ لائف والوں کی گولی لگی ہے۔ ۔ وائلڈ لائف عملہ کو بچانے کیلئے شکاریوں پر گولی مارنے کا مقدمہ درج کروایا گیا جبکہ ویڈیو میں واضع طور پر وائلڈ لائف عملہ کے پاس آتشی اسلحہ دیکھا جا سکتا ہے اور اس مقدمے میں بھی راہ گیر کے زخمی ہونے کا لکھا گیا اس کے برعکس زرائع کیمطابق زخمی کو کسی بھی سرکاری ہسپتال میں داخل نہیں کروایا گیا۔ ۔ اس کو پرائیویٹ ہسپتال میں علاج معالجہ کروایا گیا‘ اس کا سارے اخراجات وائلڈ لائف نے ادا کیے اور حکومتی ایم این اے کی مداخلت پر زخمی کو 4 لاکھ روپے کی رقم بھی ادا کی گئی تاکہ کوئی قانونی کارروائی عمل میں نہ لائے موقف لینے کیلئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف مجاہد کلیم سے رابط کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ مقدمہ حقیقت پر مبنی پر راہ گیر کو گولی شکاریوں کی لگی نہ کہ وائلڈ لائف کی شہری و سماجی حلقوں نے اس بات پر زور دیا کہ وائلڈ لائف عملہ کسی بھی جگہ پر شکاریوں کی گرفتاری کیلئے جاتے ہیں تو عدالتی نوٹس اور متعلقہ پولیس کو ہمراہ لیکر جاتے ہیں اور ان کے پاس اسلحہ موجود تو ہوتے ہیں لیکن ان کو چلانے کی اجازت نہیں نہ وائلڈ لائف عملے نے مقامی پولیس کو آگاہ کیا اور اپنے انسپکٹر کو بچانے کیلئے جھوٹا مقدمے کے اندراج کیلئے تھانے رابطہ کیا گیا‘ شہریوں نے غیر قانونی شکار روکنے کی بجائے شریف مکینوں کو نشانہ بنانا وائلڈ لائف حکام کی غفلت اور محکمانہ فرائض سے آنکھیں چرانے کے مترادف ہے‘ اس پر فوری انکوائری عملے میں لائی جائے اور اس میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائے جائے۔ The President of Pakistan Mian Shehbaz Sharif #TheChiefJusticeofSuperemeCourtofPakistan #TheHumanRightsCellSuperemeCourtofPakistanIslamabad #TheFederalMinisterofFishiriesandWildLifeIslamabad #TheDGWildlifeMudasserRiazMalikPunjab The Governor of Punjab Maryam Nawaz The Great Maryam Nawaz Sharif.Official Maryam Nawaz Sharif Rahim yar khan media house Rahim Yar Khan City Rahimyar Khan Time Rahim Yar Khan RahimYarkhan News Rahim Yar Khan News The Press and Journal Dco Ryk Rahem Yar Khan Mian Nawaz Sharif House Muree The People Rahim Yar Khan Live News Of khanpur Sadiqabad Reporters News Prime News Corner RYK Breaking News Rahim Yar Khan News Raaz News HD Baba News Network Public News Jam News Wildlife Wild at Heart Images-Wildlife and Nature Photography #DGMI #DGISI #thedirectorwildlifepunjab #thechiefjusticeofpakistan The B B C World Service The CNN Freedom Project The Botfon Human Rights Watch The People of Pakistan The People of Pakistan

رحیم یار خان لیکس

۔۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے رحیم یار خان میں ایسے کتنے کلرک یا سرکاری افسران ہوں گئیں۔؟

۔ ویسے پتا کئی واقف حال کو ہے مگر نام لینا کوئی گوارہ نہیں کرتا۔

جناب صرف ایک معمولی کلرک 
‏کے پی کے کی تاریخ کا سب بڑا مالیاتی سیکنڈل منظر عام پر
نیب خیبر پختونخوا نے قیصر اقبال کو گرفتار کر لیا ہے، جو پاکستان کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈلز میں سے ایک کا مبینہ ماسٹر مائنڈ بتایا جا رہا ہے۔
قیصر، جو ابتدا میں مواصلات و تعمیرات (C&W) محکمہ میں کلرک تھا اور بعد میں ہیڈ کلرک کے عہدے پر فائز ہوا، پر الزام ہے کہ اس نے جعلی بلز اور چیک تیار کر کے سرکاری فنڈز میں خردبرد کی۔
نیب نے کارروائی کے دوران سونا، غیر ملکی کرنسی، لگژری گاڑیاں، اور اربوں روپے مالیت کی جائیداد کے کاغذات برآمد کر لیے۔
قیصر اقبال اور ان کی اہلیہ کو جسمانی ریمانڈ پر لیا گیا ہے، جبکہ نیب نے اپنی تحقیقات کو سرکاری اہلکاروں، بینکرز، اور ٹھیکیداروں تک وسیع کر دیا ہے۔
آپ اندازہ لگائیں کہ یہ صرف ایک معمولی کلرک کی  سامنے آنے والی کرپشن ہے کے پی کے کا قرضہ یونہی نہیں 97 ارب سے 1300 ارب تک پہنچا پی ٹی آئی کی تیرہ سال سے مسلسل دن رات کی جانے والی کرپشن کا نتیجہ ہے یہ۔

The President of Pakistan 
The Governor of Punjab 
The Press and Journal 
The B B C World Service 
The Botfon Human Rights Watch 
The CNN Freedom Project 
The People 
Rahim yar khan media house 
Rahim Yar Khan City 
One Click RYK  
Rahim Yar Khan News 
Rahim Yar Khan 
RahimYarkhan News 
Rahimyar Khan Time 
Rahim Yar Khan Live 
#ThrDistrictPressClubRahimyarKhan 19/10/2025

رحیم یار خان لیکس ۔۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے رحیم یار خان میں ایسے کتنے کلرک یا سرکاری افسران ہوں گئیں۔؟ ۔ ویسے پتا کئی واقف حال کو ہے مگر نام لینا کوئی گوارہ نہیں کرتا۔ جناب صرف ایک معمولی کلرک ‏کے پی کے کی تاریخ کا سب بڑا مالیاتی سیکنڈل منظر عام پر نیب خیبر پختونخوا نے قیصر اقبال کو گرفتار کر لیا ہے، جو پاکستان کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈلز میں سے ایک کا مبینہ ماسٹر مائنڈ بتایا جا رہا ہے۔ قیصر، جو ابتدا میں مواصلات و تعمیرات (C&W) محکمہ میں کلرک تھا اور بعد میں ہیڈ کلرک کے عہدے پر فائز ہوا، پر الزام ہے کہ اس نے جعلی بلز اور چیک تیار کر کے سرکاری فنڈز میں خردبرد کی۔ نیب نے کارروائی کے دوران سونا، غیر ملکی کرنسی، لگژری گاڑیاں، اور اربوں روپے مالیت کی جائیداد کے کاغذات برآمد کر لیے۔ قیصر اقبال اور ان کی اہلیہ کو جسمانی ریمانڈ پر لیا گیا ہے، جبکہ نیب نے اپنی تحقیقات کو سرکاری اہلکاروں، بینکرز، اور ٹھیکیداروں تک وسیع کر دیا ہے۔ آپ اندازہ لگائیں کہ یہ صرف ایک معمولی کلرک کی سامنے آنے والی کرپشن ہے کے پی کے کا قرضہ یونہی نہیں 97 ارب سے 1300 ارب تک پہنچا پی ٹی آئی کی تیرہ سال سے مسلسل دن رات کی جانے والی کرپشن کا نتیجہ ہے یہ۔ The President of Pakistan The Governor of Punjab The Press and Journal The B B C World Service The Botfon Human Rights Watch The CNN Freedom Project The People Rahim yar khan media house Rahim Yar Khan City One Click RYK Rahim Yar Khan News Rahim Yar Khan RahimYarkhan News Rahimyar Khan Time Rahim Yar Khan Live #ThrDistrictPressClubRahimyarKhan

18/10/2025
رحیم یار خان لیکس ایکسکلوسیوز 

۔ گزشتہ روز جالندھر سوئیٹ 2 واقع نیو جنرل بس اسٹینڈ پر ہونے والا فراڈ۔
۔ جس کے بعد ایسی ہی واردات دیگر جگہوں پر بھی رپورٹ ہوئیں لیکن متعلقہ تھانہ پولیس کی جانب سے اس متعلق تاحال کوئی FIR کا اندراج نہ کیا ہے نہ ہی کوئی ایسی ایف آئی آر منظر عام پر آئی ہے۔
۔ حکام بالا سے استدعا ہے کہ اس متعلق فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کی ایف آئی آر کا اندراج کریں ۔
۔ جبکہ تمام کاروباری حضرات ایسے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں اور حتی الامکان کوشش کریں کہ اپنے فروخت کردہ سامان کی ادائیگی موقع پر کلیئر کروائیں۔

۔ قارئین سے التماس ہے کہ ایسے فراڈیوں کی نشان دہی کرتے ہوئے ان کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے جانے کیلئے متاثرین کی لیگل امداد کریں۔

محترم جناب ایس ایچ او،تھانہ سٹی سی ڈویژن، رحیم یار خان

موضوع: آن لائن فراڈ/اسکام کے بارے میں درخواست

محترم جناب،

میں نور احمد، ولد نور محمد، ساکن مڈدرباری رحیم یار خان ، یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ایک شخص نے خرید و فروخت کے دوران میرے ساتھ فراڈ کیا ہے۔ میں ایک دکاندار ہوں اور جالندھر سویٹ بیکرز پہ بطور کیش کاؤٹر  کا کام کرتا ہوں۔

مورخہ 12-10-2025 کو ایک نامعلوم شخص نے  مجھ سے سامان کی خریداری کی اور آنلائن  پیمنٹ کا جھانسہ دے کر مجھے مالی نقصان پہنچایا۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ وہ شخص جعلی اکاؤنٹ/جعلی نمبر استعمال کر رہا تھا اور یہ ایک آن لائن اسکام تھا۔
بعد ازاں معلوم کرنے پر موصوف کے دیگر واقعات بھی سامنے آئے جن میں دکانداروں کو ہزاروں کا نقصان پہنچا چکا ہے

میں آپ سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ اس واقعہ کی مکمل تفتیش کی جائے، متعلقہ شخص کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، اور میری رقم/نقصان کی وصولی کے لیے تعاون فرمایا جائے۔

آپ کے تعاون کے لیے پیشگی شکریہ۔

خاکسار،
نام: نور احمد
ولدیت: نور محمد
پتہ: جالندھر سویٹ بیکرز نزد نیو جنرل بس اسٹینڈ رحیم یار خان 
رابطہ نمبر: 03009679331
تاریخ: 12-10-2025

District Press Club Rahim Yar Khan 
The People of Pakistan 
The Governor of Punjab 
The People of Pakistan 
The People 
Rahim yar khan media house 
Rahim Yar Khan City 
Rahim Yar Khan News 
Rahim Yar Khan 
Rahim Yar Khan Live 
RahimYarkhan News 
Rahimyar Khan Time 
One Click RYK  
#TheDistrictPoliceOfficerIrfanAliSomou
#TheSDPOCityRahimyarKhan
#TheSHOPoliceStationCityCDiviaionRYK 15/10/2025

رحیم یار خان لیکس ایکسکلوسیوز ۔ گزشتہ روز جالندھر سوئیٹ 2 واقع نیو جنرل بس اسٹینڈ پر ہونے والا فراڈ۔ ۔ جس کے بعد ایسی ہی واردات دیگر جگہوں پر بھی رپورٹ ہوئیں لیکن متعلقہ تھانہ پولیس کی جانب سے اس متعلق تاحال کوئی FIR کا اندراج نہ کیا ہے نہ ہی کوئی ایسی ایف آئی آر منظر عام پر آئی ہے۔ ۔ حکام بالا سے استدعا ہے کہ اس متعلق فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کی ایف آئی آر کا اندراج کریں ۔ ۔ جبکہ تمام کاروباری حضرات ایسے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں اور حتی الامکان کوشش کریں کہ اپنے فروخت کردہ سامان کی ادائیگی موقع پر کلیئر کروائیں۔ ۔ قارئین سے التماس ہے کہ ایسے فراڈیوں کی نشان دہی کرتے ہوئے ان کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے جانے کیلئے متاثرین کی لیگل امداد کریں۔ محترم جناب ایس ایچ او،تھانہ سٹی سی ڈویژن، رحیم یار خان موضوع: آن لائن فراڈ/اسکام کے بارے میں درخواست محترم جناب، میں نور احمد، ولد نور محمد، ساکن مڈدرباری رحیم یار خان ، یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ایک شخص نے خرید و فروخت کے دوران میرے ساتھ فراڈ کیا ہے۔ میں ایک دکاندار ہوں اور جالندھر سویٹ بیکرز پہ بطور کیش کاؤٹر کا کام کرتا ہوں۔ مورخہ 12-10-2025 کو ایک نامعلوم شخص نے مجھ سے سامان کی خریداری کی اور آنلائن پیمنٹ کا جھانسہ دے کر مجھے مالی نقصان پہنچایا۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ وہ شخص جعلی اکاؤنٹ/جعلی نمبر استعمال کر رہا تھا اور یہ ایک آن لائن اسکام تھا۔ بعد ازاں معلوم کرنے پر موصوف کے دیگر واقعات بھی سامنے آئے جن میں دکانداروں کو ہزاروں کا نقصان پہنچا چکا ہے میں آپ سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ اس واقعہ کی مکمل تفتیش کی جائے، متعلقہ شخص کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، اور میری رقم/نقصان کی وصولی کے لیے تعاون فرمایا جائے۔ آپ کے تعاون کے لیے پیشگی شکریہ۔ خاکسار، نام: نور احمد ولدیت: نور محمد پتہ: جالندھر سویٹ بیکرز نزد نیو جنرل بس اسٹینڈ رحیم یار خان رابطہ نمبر: 03009679331 تاریخ: 12-10-2025 District Press Club Rahim Yar Khan The People of Pakistan The Governor of Punjab The People of Pakistan The People Rahim yar khan media house Rahim Yar Khan City Rahim Yar Khan News Rahim Yar Khan Rahim Yar Khan Live RahimYarkhan News Rahimyar Khan Time One Click RYK #TheDistrictPoliceOfficerIrfanAliSomou #TheSDPOCityRahimyarKhan #TheSHOPoliceStationCityCDiviaionRYK

Photos from ‎Rahim Yar Khan LEAK's رحیمیارخان لیکس‎'s post 09/10/2025
رحیم یارخان لیکس ایکسکلوسووز 

۔ مملکت پاکستان کا قیام اسلام کے نام پر ہوا۔ 
"پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ"
مگر افسوس آج ہمارے یہاں تعلیمی اداروں نے تاریخ قیام پاکستان کو شائد مکمل طور بھلا دیا۔ 

۔ ہز ہائینس شیخ خلیفہ پبلک سکول جو کہ ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام اعلی تعلیمی درسگاہ ہوا کرتی تھی۔

۔ جہاں ہر یوم آزادی 14 اگست کے دن پرچم کشائی کی تقریب سرکاری سطح پر منعقد کی جاتی ہے۔ 
۔ مگر افسوس پورے سال میں اس ایک تقریب کے بعد کیا ہوتا ہے یہ کوئی نہیں جانتا۔
۔ ہمارے دشمن ملک انڈیا کے گانوں پر طلبہ و طالبات سے رقص کرایا جاتا۔

   " کیا یہ نظریہ پاکستان اور اس کی اساس ہے۔؟" 

۔ جس سکول میں سارا سال پردہ دار خواتین ٹیچرز کو سخت ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑتا۔ 
۔ جہاں ہمارے معاشرے کی عزتوں کو اسلامی اقدار کے برخلاف عبایہ پہننے سے منع کیا جاتا۔
۔ جہاں نصاب میں موجود اسلامیات جیسے مضامین سے دور کرنے کی حتی الامکان کوشش کی جاتی۔ 
۔ جہاں کلاسز میں درود نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ و اصحابہ وسلم پڑھانے سے منع کیا جاتا ہے محض اس لئے کہ 50 طلبہ و طالبات کی کلاس میں محض 2/4 بچے غیر مسلم تعلیم حاصل کر رہے ہیں انہیں کوئی لفظ سننے میں بھی ناگوار نہ گزرے۔

۔ خواتین ٹیچرز کو محض ایک مخصوص گروپ ( جن کے متعلق بعد ازاں تفصیلات جاری کی جائیں گئیں) کو سخت ذہنی ہراسمنٹ کا شکار بنایا جاتا۔
۔ خود محترم پرنسپل عارف یونس صاحب موصوف کے متعلق ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان جناب خرم پرویز صاحب کے پاس ہراسمنٹ کی درخواست پر انکوائری چلتی رہی آخر کار اس بچی کی عزت کی خاطر اس کے والدین نے معاملہ کو ختم کر دیا۔ 

۔ ہم ایک ایسے معاشرے میں اپنے بچے بچیوں کو تعلیم دلا رہے جہاں آج اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ممکن ہی نہیں نا ممکن بنا دیا گیا۔

۔ یہ سب ضلعی انتظامیہ کے سامنے ہو رہا جسے کوئی مائی کا لال روکنے کی جرات نہیں کر سکتا کیونکہ پرنسپل جناب عارف یونس صاحب موصوف کے بہت اعلٰی سطح پر تعلقات ہیں جہاں سے ان کے خلاف کسی قسم کی انکوائری کو ردی کی ٹوکری میں دلانا ان کے الٹے ہاتھ کا کھیل ہے۔ 

۔ کرپشن ، اساتذہ کی بھرتیوں میں اپنے من پسند افراد کو بھرتی کرانے کیلئے سکول کے قوانین کو پاوں کے نیچے آئی مٹی کیطرح مسل دیا جاتا۔

۔ خود پرنسپل جناب عارف یونس صاحب موصوف جو کم و بیش 10 سال سے زیادہ عرصہ سے پرنسپل کی سیٹ پر براجمان ہیں جو تمام قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔

۔ جہاں کرپشن سے پاک معاشرے کا سبق تو پڑھایا جاتا مگر خود ان کے یہاں سال ہا سال آڈٹ نہیں ہوتا۔ 

۔ ضلعی انتظامیہ کے حکام ، صوبائی اعلی سطحی حکومتی و سرکاری حکام سے خصوصا متحدہ عرب امارت کے سفیر اعزازی چوہدری منیر ہدایت اللہ سے سکول میں ہونے والی بد انتظامی امور پر نوٹس لینے کی اپیل ہے۔ 

تمام حکومتی اداروں متحدہ عرب امارات کے سفیر اعزازی چوہدری منیر ہدایت اللہ صاحب کو تمام معاملات پر تمام شواہد فراہم کئے جائیں گئیں ۔ انشاءاللہ 

بقیہ جاری ہے۔

The President of Pakistan 
Mian Shehbaz Sharif 
#TheChiefJusticeofSuperemeCourtofPakistan
Rana Sikandar Hayat 
The Followers 
Maryam Nawaz The Great 
Maryam Nawaz Sharif 
The Governor of Punjab 
The People of Pakistan 
Rahim Yar Khan : Official 
The People of Pakistan 
Rahim Yar Khan News 
The B B C World Service 
Rahim yar khan media house 
Rahim Yar Khan 
RahimYarkhan News 
Rahimyar Khan Time 
Rahim Yar Khan News 
Govt of Punjab 
#TheFederalMinisterofEsucationIslamabad
The CNN Freedom Project 
Rana Shahbaz Safdar 
The Press and Journal 
#DGISI
#DGMI
#DGIB
#thedeputycommissionerrahimyarkhankhurrampervaiz 
#TheAdditionalSecertrySouthPunjab
#thecommissionerbahawalpur 05/10/2025

رحیم یارخان لیکس ایکسکلوسووز ۔ مملکت پاکستان کا قیام اسلام کے نام پر ہوا۔ "پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ" مگر افسوس آج ہمارے یہاں تعلیمی اداروں نے تاریخ قیام پاکستان کو شائد مکمل طور بھلا دیا۔ ۔ ہز ہائینس شیخ خلیفہ پبلک سکول جو کہ ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام اعلی تعلیمی درسگاہ ہوا کرتی تھی۔ ۔ جہاں ہر یوم آزادی 14 اگست کے دن پرچم کشائی کی تقریب سرکاری سطح پر منعقد کی جاتی ہے۔ ۔ مگر افسوس پورے سال میں اس ایک تقریب کے بعد کیا ہوتا ہے یہ کوئی نہیں جانتا۔ ۔ ہمارے دشمن ملک انڈیا کے گانوں پر طلبہ و طالبات سے رقص کرایا جاتا۔ " کیا یہ نظریہ پاکستان اور اس کی اساس ہے۔؟" ۔ جس سکول میں سارا سال پردہ دار خواتین ٹیچرز کو سخت ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑتا۔ ۔ جہاں ہمارے معاشرے کی عزتوں کو اسلامی اقدار کے برخلاف عبایہ پہننے سے منع کیا جاتا۔ ۔ جہاں نصاب میں موجود اسلامیات جیسے مضامین سے دور کرنے کی حتی الامکان کوشش کی جاتی۔ ۔ جہاں کلاسز میں درود نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ و اصحابہ وسلم پڑھانے سے منع کیا جاتا ہے محض اس لئے کہ 50 طلبہ و طالبات کی کلاس میں محض 2/4 بچے غیر مسلم تعلیم حاصل کر رہے ہیں انہیں کوئی لفظ سننے میں بھی ناگوار نہ گزرے۔ ۔ خواتین ٹیچرز کو محض ایک مخصوص گروپ ( جن کے متعلق بعد ازاں تفصیلات جاری کی جائیں گئیں) کو سخت ذہنی ہراسمنٹ کا شکار بنایا جاتا۔ ۔ خود محترم پرنسپل عارف یونس صاحب موصوف کے متعلق ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان جناب خرم پرویز صاحب کے پاس ہراسمنٹ کی درخواست پر انکوائری چلتی رہی آخر کار اس بچی کی عزت کی خاطر اس کے والدین نے معاملہ کو ختم کر دیا۔ ۔ ہم ایک ایسے معاشرے میں اپنے بچے بچیوں کو تعلیم دلا رہے جہاں آج اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ممکن ہی نہیں نا ممکن بنا دیا گیا۔ ۔ یہ سب ضلعی انتظامیہ کے سامنے ہو رہا جسے کوئی مائی کا لال روکنے کی جرات نہیں کر سکتا کیونکہ پرنسپل جناب عارف یونس صاحب موصوف کے بہت اعلٰی سطح پر تعلقات ہیں جہاں سے ان کے خلاف کسی قسم کی انکوائری کو ردی کی ٹوکری میں دلانا ان کے الٹے ہاتھ کا کھیل ہے۔ ۔ کرپشن ، اساتذہ کی بھرتیوں میں اپنے من پسند افراد کو بھرتی کرانے کیلئے سکول کے قوانین کو پاوں کے نیچے آئی مٹی کیطرح مسل دیا جاتا۔ ۔ خود پرنسپل جناب عارف یونس صاحب موصوف جو کم و بیش 10 سال سے زیادہ عرصہ سے پرنسپل کی سیٹ پر براجمان ہیں جو تمام قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ ۔ جہاں کرپشن سے پاک معاشرے کا سبق تو پڑھایا جاتا مگر خود ان کے یہاں سال ہا سال آڈٹ نہیں ہوتا۔ ۔ ضلعی انتظامیہ کے حکام ، صوبائی اعلی سطحی حکومتی و سرکاری حکام سے خصوصا متحدہ عرب امارت کے سفیر اعزازی چوہدری منیر ہدایت اللہ سے سکول میں ہونے والی بد انتظامی امور پر نوٹس لینے کی اپیل ہے۔ تمام حکومتی اداروں متحدہ عرب امارات کے سفیر اعزازی چوہدری منیر ہدایت اللہ صاحب کو تمام معاملات پر تمام شواہد فراہم کئے جائیں گئیں ۔ انشاءاللہ بقیہ جاری ہے۔ The President of Pakistan Mian Shehbaz Sharif #TheChiefJusticeofSuperemeCourtofPakistan Rana Sikandar Hayat The Followers Maryam Nawaz The Great Maryam Nawaz Sharif The Governor of Punjab The People of Pakistan Rahim Yar Khan : Official The People of Pakistan Rahim Yar Khan News The B B C World Service Rahim yar khan media house Rahim Yar Khan RahimYarkhan News Rahimyar Khan Time Rahim Yar Khan News Govt of Punjab #TheFederalMinisterofEsucationIslamabad The CNN Freedom Project Rana Shahbaz Safdar The Press and Journal #DGISI #DGMI #DGIB #thedeputycommissionerrahimyarkhankhurrampervaiz #TheAdditionalSecertrySouthPunjab #thecommissionerbahawalpur

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Sheikh Zaid Hospital Road
Rahimyar Khan
64200