Senator Rozi khan kakar

Senator Rozi khan kakar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Senator Rozi khan kakar, Politician, Sirki Road Quetta, Quetta.

18/05/2026

آج کچلاک میں ملک عبداللّٰہ کاکڑ کے فارم ہاؤس پر منعقدہ توت میلہ خوشیوں، محبت اور باہمی احترام کی ایک خوبصورت تصویر پیش کرتا رہا۔

اس پُروقار موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی پی پی پی کے صوبائی صدر سردار عمر گورگیج کی آمد نے. تقریب کو مزید رونق بخشی۔

اس موقع پر صوبائی نائب صدر جمال الدین ریشتیاء، تحصیل صدر اجمل خان کاکڑ سمیت مختلف سیاسی و ملک حنیف کاکڑ سماجی شخصیات اور پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔

توت میلہ نہ صرف روایتی ثقافت اور مہمان نوازی کا حسین امتزاج ثابت ہوا بلکہ اس نے بھائی چارے، محبت اور باہمی ہم آہنگی کے جذبے کو بھی فروغ دیا۔

Photos from Senator Rozi khan kakar's post 18/05/2026

توت میلہ – خوشگوار ماحول
(17 مئی 2026)
آج کچلاک میں ملک عبداللّٰہ کاکڑ کے فارم ہاؤس پر منعقدہ توت میلہ خوشیوں، محبت اور باہمی احترام کی ایک خوبصورت تصویر پیش کرتا رہا۔

اس پُروقار موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی پی پی پی کے صوبائی صدر سردار عمر گورگیج کی آمد نے. تقریب کو مزید رونق بخشی۔

اس موقع پر صوبائی نائب صدر جمال الدین ریشتیاء، تحصیل صدر اجمل خان کاکڑ سمیت مختلف سیاسی و ملک حنیف کاکڑ سماجی شخصیات اور پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔

توت میلہ نہ صرف روایتی ثقافت اور مہمان نوازی کا حسین امتزاج ثابت ہوا بلکہ اس نے بھائی چارے، محبت اور باہمی ہم آہنگی کے جذبے کو بھی فروغ دیا۔

Photos from Senator Rozi khan kakar's post 17/05/2026

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں، صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک، اور سینیٹر روزی خان کاکڑ نے کوئٹہ پریس کلب میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کیا۔

اس موقع پر ممتاز سیاسی و قبائلی شخصیات میر سلام زہری، ڈاکٹر علی نواز پرکانی، کمانڈر محمود زہری اور سردار بڑیچ نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت جمعیت علمائے اسلام سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلز پارٹی میں حاجی علی مدد جتک کی قیادت میں شمولیت کا اعلان کیا۔

شمولیتی پریس کانفرنس سے صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک، سینیٹر روزی خان کاکڑ، میر نصیب اللہ شاہوانی، میر ولی محمد قلندرانی و دیگر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو پاکستان پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

17/05/2026

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ کوئٹہ پریس کلب میں منعقدہ شمولیتی پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں۔

اس موقع پر سریاب سے حاجی علی مدد جتک کی قیادت میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں اور کارکنوں نے اپنی سابقہ پارٹیوں سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

Photos from Senator Rozi khan kakar's post 16/05/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ میں ہنگامی طبی امداد، ٹراما کیئر، ماں اور بچے کی صحت، بنیادی طبی سہولتوں، حفاظتی ٹیکہ جات، صحت سے متعلق جدید ڈیجیٹل نظام، سرکاری ملازمین کی ہیلتھ انشورنس، ٹی بی کے علاج اور دور دراز علاقوں تک فوری طبی رسائی کو مضبوط بنانے سے متعلق شعبہ صحت کے 11 منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔

اس دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ، سابق صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی، پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ، قاسم خان اچکزئی، و صوبائی عہدیداران و پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے عہدیدران و کارکنان نے بڑی تعداد میں موجود تھے

‏ ‪

16/05/2026
15/05/2026

Lala 🇱🇾

15/05/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کامیاب دورے کے بعد لالا روزی خان کاکڑ جیالوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔

🇱🇾

15/05/2026

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے عوام کے لئے پیپلز ایئر ایمبولینس کا افتتاح کردیا

کوئٹہ: پیپلز ائیر ایمبولینس کے ذریعے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں فوری طبی امداد اور مریضوں کی ہنگامی فضائی منتقلی ممکن بنائی جائے گی

کوئٹہ: پیپلز ایئر ایمبولینس میں جدید طبی آلات، آکسیجن سسٹم اور مانیٹرنگ مشینوں کی تنصیب کی گئی ہے

کوئٹہ: پیپلز ائیر ایمبولینس میں نوزائیدہ بچوں کی ہنگامی منتقلی کے لیے خصوصی انکیوبیٹر بھی نصب کیا گیا ہے

‏ ‪ ‬

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Sirki Road Quetta
Quetta