Tipul
Welcome EveryOne , Love from Sk
03/09/2025
نصیرآباد میں ٹرانسفارمرز چور ایک بار پھر سرگرم ،
نوتال پولیس حدود گوٹھ عرض محمد بگٹی ، ربی میں کل رات چور ٹرانسفارمرز کے کوئل چوری کر کے رفوچکر۔
08/06/2025
اسرائیل سے نفرت میرے ایمان کا حصہ ہے 👣 ۔۔ ✊ ️🇵🇸
06/04/2025
انقلاب ہمیشہ نوجوان لاتے ہیں، لیکن جس معاشرے میں نوجوان چمچہ گیری کی راہ پر چل پڑیں وہ انقلاب نہیں، غلامی راج کرتی ہے۔ چی گویرا۔۔ 🩶 🥀
02/04/2025
Why Yamraj Why ?? 😬
24/10/2024
16/10/2024
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح اسلام آباد میں ہوتا ہے،
گوادر کے نام کا یونیورسٹی لاہور میں بنایا جاتا ہے
گوادر سی پیک ہسپتال پنجاب کے شہر لیہ میں بنایا جاتا ہے۔
سی پیک کے نام پر موٹروے روڈ بھی پنجاب میں بنائے جاتے ہیں
اور بلوچستان کے لوگ جب کچھ کہیں تو غداری کے فتوے لگ جاتے ہیں
سول سوسائٹی بھی طلبہ کے ساتھ کھڑی ہوگئی-
Please bro Ek var fir 🤧
میں سانحہ 23 اکتوبر کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور کرکٹ سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں اور مجھ پر کوئی دباؤ اور زبردستی نہیں ہے ❌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
20/11/2024