Software Developer and Web Designer
Contact us if you need any software for your work, education, organization. professional designed
good interface
Hm ne chohrdia hai ab kisi pr b aitbar krna...
کیوں کسی کو اتنا خاص بنانا جس کے لئے آپ کا ہونا نہ ہونا برابر ہو۔
چھوڑ دو ایسے لوگوں کو جو آپ کو اپنے لئے غیر معیاری اور غیر ضروری سمجھتے ہیں۔
If you are responsible and others are showing you as an useless person leave them...
12/11/2025
الحمد اللہ
ایک طرف پریشانیوں کا پہاڑ اور ایک طرف مسجدوں سے گونجتی ہوئی اذانیں یہ احساس دلادیتی ہیں کے ایک اللہ ہی ہے جو ہر پریشانی کو دور کرسکتا ہے۔
11/11/2025
یہ ایک نا معلوم لڑکا اسلام آباد کچہری بم دھماکے میں شہید ہو گیا ہے اس کی میت پمز ایمرجنسی میں موجود ہے اگر کسی کو اسکے لواحقین کا علم ہو تو ان کو فوری طور پر آگاہ کریں-
براۓ مہربانی اس پوسٹ کو آگے شئر ضرور کریں
11/11/2025
سانگھڑ، شہدادپور پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد سے پرائمری ٹیچر جاں بحق.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
78300
11/11/2025