Mir Rind
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mir Rind, Art, Quetta.
02/06/2024
سردار میر تم سب سے الگ ہو❤️🩹👑
Sardar Baba Ghulam Rasool Umrani
چھوٹے تھے تو لڑتے تھے ماں میری ہے ،ماں میری ہے👊🏻❤️🩹
بڑے ہو کر لڑتے ہیں ماں تیری ہے ماں تیری ہے👈👉🙂🥲
دعا کرو کہ کوئی اور زَد میں آجائے👊🏻
تمہارے حصہ کا غسہ اوتارنا ہے مجھے💔
حسبِ ضرورت سب منافق ہیں🔥⚔️
24/03/2023
دِل پہ حیرت نے عجب رںگ جما رکھا ہے
ایک اُلجھی ہوئی تصویر بنا رکھا ہے
کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ چکّر کیا ہے
کھیل کیا تُم نے ازل سے یہ رچا رکھا ہے
روح کو جسم کے پنجرے میں بنا کر قیدی
اُس پہ پھر موت کا پہرا بھی بِٹھا رکھا ہے
دے کے تدبیر کے پنچھی کو اُڑانیں تُم نے
دامِ تقدیر بھی ہر سمت بچھا رکھا ہے
کر کے آرائشیں کونین کی برسوں تُم نے
ختم کرنے کا بھی منصوبہ بنا رکھا ہے
لامکانی کا بہر حال ہے دعوا بھی تمہیں
نحنُ اقرب کا بھی پیغام سُنا رکھا ہے
یہ بُرائی، وہ بھلائی، یہ جہنّم وہ بہشت
اِس اُلٹ پھیر میں فرماؤ کہ کیا رکھا ہے
جرم آدم نے کیا اور سزا بیٹوں کو
عدل و اِنصاف کا میعار بھی کیا رکھا ہے
دے کے اِنسان کو دُنیا میں خلافت اپنی
اِک تماشا بھی زمانے میں بنا رکھا ہے
اپنی پہچان کی خاطر ہے بنایا سب کو
سب کی نظروں سے مگر خود کو چھپا رکھا ہے
22/07/2019
❤❤
MeĒr RįNd Send a message to learn more
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta