Humara Hudda Quetta

Humara Hudda Quetta

Share

Social worker

18/07/2025

💪جج نرا۔۔ یعنی جج بھاگ گیا۔۔

18/11/2023

امریکہ پر نائین الیون کے حملے اسرائیل کی حمایت کرنے کی وجہ سے کیے گئے تھے، اسامہ بن لادن کا خط

18/11/2023

*خوشخبری تمام اساتذہ کرام کے لیے* ادارہ شماریات نے مردم شماری کی ڈیوٹی کرنے والے سٹاف کی بقایا پیمنٹ دہنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز سے ڈیٹا مانگ لیا.

18/11/2023

*کچھی بولان: بھاگ بس اڈہ پیر صابر شاہ کے قریب 3موٹر سائکل نامعلوم مسلح افراد گن پوائنٹ پر موبائل فون چھین کر فرار ذرائع*
*شور مچانے پر اہل علاؤہ نے موٹر سائیکل سوار کا تعاقب کیا مگر چور فرار ہونے میں کامیاب ۔ذرائع*

10/09/2023

🚨📣تلاش گمشدگی
نام اظہر ولد نثار احمد عمر ساڑے تین سال آسمانی کلر کے کپڑے پہنے ہے آج شام کو مغرب کے ازان کے وقت گھر کلی شابو سے گم ہوا ہے جو بھی بھائی اس کے بارے یں جانتا ہو برائے میربانی زیل نمبرز پر رابطہ کرے شکریہ
رابطہ نمبر
03368020307
03318086299
پلیز ثواب کی نیت سے اگے شیر کریں والدین بہت پریشان ہے

Website

Address


Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humara Hudda Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Quetta.