Daily Quetta

Daily Quetta

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Quetta, Social Media Agency, Quetta.

04/03/2026
27/02/2026

وفاقی کابینہ کا 10 روپے کا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ۔جبکہ نیا نوٹ 10 روپے کا سکہ متعارف کرنے پر غور

27/02/2026

افغانستان کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہونے والے تصادم کے بعد تنازع کے حل کے لیے ’بات چیت‘ کرنا چاہتی ہے۔ اللہ پاک دونوں ملکوں میں امن قائم کریں۔ ❤️

15/12/2025

یہ نام نہاد سیاستدان الیکشن کے دنوں میں بھائی بیٹے اور مظلوم بن جاتے ہیں الیکشن کے بعد ظالم باپ بن جاتے ہیں کبھی اپنی کھوپڑی سے سوچو کہ کب تک دھوکہ کھاتے رہو گے ۔💯💯💯💯

10/12/2025

کاروبار بہتر ہے یا نوکری

کیونکہ نوکری والے کاروبار کےلئے ترستے ہیں اور کاروبار والے نوکری کےلئے

08/12/2025

ماشاء اللہ یہ اس قومی اسمبلی کے منسٹرز کا حال ہیں عوام کا تو اللہ ہی حافظ ہو😁
قومی اسمبلی میں 50 ہزار روپے سے زائد کی رقم اسپیکر کے پاس جمع کرائی گئی جو اسمبلی میں گرے پڑے تھے، جس کے بعد اس رقم پر ملکیت کا دعویٰ کرنے کے لیے 12 وزراء سامنے آگئے۔ واقعے نے ایوان میں دلچسپ صورتحال پیدا کر دی۔

07/12/2025

اے جی آفس کوئٹہ میں روزانہ ایک اندازے کے مطابق 40 سے پچاس لاکھ رشوت کے طور پر لیے جاتے ہیں اسکو بلوچستان کا اسٹاک ایکس چینج کہا جاسکتا ہے جب سے یہ ادارہ وجود میں آیا کوئی حکومت کوئی عدالت اس ادارے میں کرپشن ختم نہ کرسکی ۔

07/12/2025

کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے جاری اشیا خردونوش کی قیمتیں۔۔

05/12/2025

اللہ پاک امن و امان برقرار رکھیں

29/08/2025

29/08/2025

کوئٹہ : ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس اعتزاز گورایا نے ہدایت جاری کی ہے کہ ایگل فورس کا کوئی بھی جوان دورانِ ڈیوٹی شہریوں کی گاڑی یا موٹرسائیکل کے کاغذات طلب نہیں کرے گا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Quetta
78300